Daily Archives

December 1, 2024

کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس کا امریکی کمپنی اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ

:کینیڈا کے بڑے میڈیا گروپس نے امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے کہ وہ مضامین اور معلومات کو بغیر اجازت حاصل کر کے اپنے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (مصنوعی ذہانت) کے چیٹ بوٹ کی تربیت کر رہی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق کینیڈا کی دی…

سعودی عرب سے لبنان کی مدد کے لیے 26 واں طیارہ بیروت پہنچ گیا

:سعودی عرب سے لبنان کی مدد کے لیے 26 واں طیارہ بیروت پہنچ گیاسبق ویب سائٹ کے مطابق ریاض کنگ خالد انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بیروت کے رفیق الحریری ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہونے والا 26ویں طیارے میں غذائی اشیا کے علاوہ، طبی سامان، کمبل، خیمے اور…

اماراتی صدر نے شہریوں کے 401 ملین سے زائد کے قرضے معاف کردیے

:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر و وزیر اعظم شیخ منصور بن زاید آل نہیان نے 1277 مقامی شہریوں کے قرض معاف کرنے کی منظوری جاری کردی ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی ’وام‘ کے مطابق ابوظہبی حکومت نے ریلیف فنڈ اور مختلف…

سعودی عرب میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار

:سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے گزشتہ ہفتے 19024 غیر قانونی تارکین گرفتار کیا۔ ایس پی اے کے مطابق غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے…

برج خلیفہ کے لیے آر جی بی ڈبلیو آپ گریڈڈ لائٹنگ کی تکمیل

:برج خلیفہ کے لیے آر جی بی ڈبلیو لائٹنگ اپ گریڈ کرنےکی تکمیل کا اعلان کیا ہے جو متحرک سرخ، سبز، نیلی اور سفید (آر جی بی ڈبلیو ) لائٹنگ سسٹم عمارت کی تعمیراتی فنکاری کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کو مربوط کرتا ہے جس کی نمائش متحدہ عرب امارات…

نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کا کینسر سے صحتیابی کا دعویٰ؛ 850 کروڑ کا قانونی نوٹس موصول

سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ نوجوت کور کو شوہر کے ذریعے کینسر سے صحتیابی کے لیے خوراک پر مبنی دعووں پر 850 کروڑ روپے کا قانونی نوٹس موصول ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، چتھیس گڑھ سول سوسائٹی (CCS) نے نوجوت…

شعلے کی شوٹنگ کا دلچسپ راز: صرف دو منٹ کے منظر کے لیے 23 دن لگے

1975 کی بلاک بسٹر فلم شعلے بھارتی سینما کا ایک سنگ میل سمجھی جاتی ہے۔ حال ہی میں ڈائریکٹر رامیش سپی نے انکشاف کیا کہ فلم کے ایک مشہور منظر کو شوٹ کرنے میں 23 دن لگے، جو امیتابھ بچن اور جیا بچن کے درمیان تھا۔ گووا میں منعقدہ انٹرنیشنل فلم…

52 ویں ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، تیسرےروزواپڈا اور آرمی کا پلڑا بھاری رہا

:52 ویں چار روزہ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2024 کے مقابلے آج تیسرے روز بھی جاری رہے۔ایونٹ کے تیسرے روز واپڈا اور آرمی کا پلڑا بھاری رہا۔چیمپئن شپ میں آج ملتان کے مختلف سٹیڈیمز میں میراتھون ،جیولن تھرو،ڈسکس تھرو،ہرڈلز ریس،ہیپتھلون و دیگر مقابلوں…

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے انتخابات (کل) ہوں گے

:ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل (ڈبلیو بی سی سی )کے انتخابات (کل) پیر 2 دسمبر کو ہوں گے۔ ملتان میں ہونے والے ڈبلیو بی سی سی کے انتخابات میں 9 ممالک کے مندوبین شرکت کریں گے، انتخابات میں شرکت کےلئے ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے سیکرٹری جنرل اور بلائنڈ…