اقوام متحدہ کا شام میں فوری طور پر دشمنی کے خاتمے کا مطالبہ
:اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے شام میں تشدد میں تیزی سے اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دشمنی کے فوری خاتمے اور اقوام متحدہ کی سہولت والے سیاسی عمل میں واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے نیویارک…