Daily Archives

December 13, 2024

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ سہ ماہی اجتماع کل ہوگا

جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ سہ ماہی اجتماع کل ہوگا کوئٹہ(یو این اے ) امیرجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ عبدالنعیم رند نے جماعت اسلامی کوئٹہ کا سہ ماہی اجتماع ارکان 15دسمبر اتوارصبح گیارہ بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاﺅس الگیلانی روڈ طلب…

سبی ڈویژن کے عوامی جرگہ کے دورس نتائج مرتب ہونگے، نور احمد شاہ خجک

سبی ڈویژن کے عوامی جرگہ کے دورس نتائج مرتب ہونگے، نور احمد شاہ خجک سبی(یو این اے )سبی ڈویژن کے عوامی جرگہ کے دورس نتائج مرتب ہونگے، پشتونخوامیپ کے زیراہتمام منعقدہ جرگہ میں شریک تمام قبائلی عمائدین ، زعماءہر مکتبہ فکر کے معززین کا شکریہ…

19دسمبر کو حلقے کے ووٹر پارٹی کے انتخابی نشان ”درخت “ پر اپنا مہر لگائیں،گل خلجی

19دسمبر کو حلقے کے ووٹر پارٹی کے انتخابی نشان ”درخت “ پر اپنا مہر لگائیں،گل خلجی پارٹی عوام کے مسائل سے آگاہ اور ان کے حل کے لیے ہر فورم پر اپنی جدوجہد جاری رکھے گی، رابطہ سیکرٹری کوئٹہ(یو این اے )حلقہ پی بی 45کے انتخابات میںعوام پارٹی کو…

قلعہ سیف اللہ کے گمشدہ بچے امان اللہ کو بازیاب کرایا جائے، حاجی دارا خان جوگیزئی

قلعہ سیف اللہ کے گمشدہ بچے امان اللہ کو بازیاب کرایا جائے، حاجی دارا خان جوگیزئی آئے روز بچوں کا گمشدہ ہونا سیکورٹی فورسز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے قلعہ سیف اللہ(یو این اے )پشتونخوا ملی عوامی پارٹی ضلع قلعہ سیف اللہ کے سیکرٹری حاجی…

سخت سردی میں گیس کی عدم فراہمی پر خاموش نہیں بیٹھے گے، کبیر افغان

سخت سردی میں گیس کی عدم فراہمی پر خاموش نہیں بیٹھے گے، کبیر افغان کوئٹہ شہر سمیت پورے تحصیل کچلاک میں اس سخت سردی میں جب درجہ حرارت منفی7 ،8 تک پہنچ چکی ہے، صوبائی سیکرٹری کوئٹہ(یو این اے )سخت سردی میں گیس کی عدم فراہمی پر خاموش نہیں…

اوستا محمد حادثہ میں نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام مچ گیا

اوستا محمد حادثہ میں نوجوان جاں بحق، گھر میں کہرام مچ گیا اوستا محمد(یو این اے )اوستا محمدبائی پاس پر ایک افسوسناک حادثے میں 14 سالہ اسد میکن جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق، موٹر سائیکل سوار نے پیدل چلتے ہوئے اسد میکن کو ٹکر مار دی، جس کے…

سوراب لیویز فورس کی بڑی کامیابی، چوری شدہ پروبکس گاڑی برآمد

سوراب لیویز فورس کی بڑی کامیابی، چوری شدہ پروبکس گاڑی برآمد سوراب (یو این اے )سوراب لیویز فورس نے ایک بڑی کارروائی کے دوران پولیس ایریا سے چوری شدہ پروبکس گاڑی برآمد کر لی۔ یہ کامیاب کارروائی ڈپٹی کمشنر سوراب، ذوالفقار علی کرار کی خصوصی…

ریاست کا موجودہ نظام مکمل طور پر بوسیدہ ہو چکا ہے ،خوشحال خان کاکڑ

پشتون ملت اس ملک میں بنیادی انسانی حقوق، بنیادی انسانی سہولیات تک سے محروم ہیں،چیئرمین کوئٹہ(یو این اے )پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ سالانہ اربوں ڈالر معدنی وسائل کی پیدوار دینے والے وطن اور سرزمین کی…

امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈٹرمپ نے یوکرین کی روس کے اندردور تک میزائل داغنے کی مخالفت کر دی

:امریکی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کی جانب سے روس کے اندردورتک میزائل داغنے کی مخالفت کی ہے ۔اے ایف پی کے مطابق امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ یوکرین کی طرف سے روس کی گہرائی میں…

ٹرمپ آرگنائزیشن ریاض اور دبئی میں بھی ٹرمپ ٹاور تعمیر کرے گی

:ڈونلڈ ٹرمپ کی کاروباری کمپنی ٹرمپ آرگنائزیشن سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ٹرمپ ٹاور تعمیر کرے گی، جس کا مقصد خطے میں ریئل سٹیٹ بزنس کووسعت دینا ہے ۔العربیہ اردو کے مطابق اس کاروباری وسعت کی کاوش کا دائرہ دبئی اور پورے متحدہ عرب امارات…