Daily Archives
December 5, 2024
یونیسیف نے جنگوں اور دیگر بحرانوں سے متاثر لاکھوں بچوں کی مدد کے 9.9 بلین ڈالر فنڈنگ کی اپیل کر دی
:اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے دنیا بھر میں جنگوں اور دیگر بحرانوں سے متاثر ہونے والے لاکھوں بچوں کے لیے آئندہ سال امداد فراہم کرنے کے لیے 9.9 بلین ڈالر کی فنڈ ریزنگ اپیل کر دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق…
چین کا سپرنگ فیسٹیول یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل
چین کی درخواست پر "سپرنگ فیسٹیول ” کو جو کہ نئے سال کو منانے کا چینی لوگوں کا روایتی سماجی عمل ہے کو یونیسکو کے غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے ۔
چینی میڈیا گروپ کے مطابق پیراگوئے کے اسونسیون میں منعقدہ یونیسکو کی بین…
امریکا، نیویارک میں ہیلتھ انشورنس کمپنی کے سربراہ قتل، حملہ آور کی تلاش جاری
:امریکی ریاست نیویارک میں ہیلتھ انشورنس کمپنی یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے چیف ایگزیکیٹو افسر برائن تھامسن کو ہِلٹن مِڈ ٹاؤن ہوٹل کے باہر گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔
سی این این کے مطابق حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا تھا، ایک پولیس اہلکار…
چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 13 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 6 ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کر…
:چین نے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر 13 امریکی دفاعی کمپنیوں اور 6 ایگزیکٹوز پر پابندیاں عائد کر دی ہیں
۔چین کی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 5 دسمبر سے کر دیا گیا ہے ۔ تاس کے مطابق چین کی طرف سے بلیک لسٹ میں شامل…
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرنے، فلسطینیوں کے مصائب کو کم کرنے کا…
:پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ میں انسانیت سوز صورتحال کو اجاگر کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کو فوری ختم اور فلسطینیوں کی تکالیف و مصائب کو کم کرنے کے لیے اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل…
روحانی رسم کی ادائیگی کے دوران اداکارہ ہلاک
33 سالہ میکسیکن اداکارہ مارسیلا الکا زار روڈریگز ایک روحانی رسم کی پیروی کے دوران مینڈک کا زہر پینے سے ہلاک ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ نے ایک قدیم روحانی روایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے جسم سے زہریلے یا…
“پشپا 2” کے پریمئیر پر بھگدڑ: الو ارجن اور تھیٹر انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج
حیدرآباد پولیس نے مشہور تیلگو اداکار الو ارجن اور سندھیا تھیٹر کی انتظامیہ کے خلاف بھگدڑ کے واقعے پر مقدمہ درج کر لیا ہے، جس میں ایک خاتون ہلاک اور ایک بچہ زخمی ہوا۔ واقعہ بدھ کے روز پیش آیا جب الو ارجن بغیر اطلاع تھیٹر پہنچے۔
پولیس کے…
لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی…
:لیک سٹی پینتھرز اور نورپور لائنز چیمپئنز ٹی 20 کپ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنا چاہتی ہیں جو 7 دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو گا۔
دونوں ٹیمیں نہ صرف ٹائٹل جیتنے کا حتمی مقصد حاصل کرنا چاہتی ہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تیار…
روہان مصطفی سمیت8 نوجوان پاکستانی کھلاڑی آئی ایل ٹی 20 سیزن تھری کے لئے منتخب
:ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ سیزن تھری میں متحدہ عرب امارات کے کھلاڑیوں کے لئےچنائودبئی میں منعقد ہوا۔رواں سال ٹورنامنٹ میں شریک 6 ٹیموں نے 12 کھلاڑیوں کا انتخاب جس میں 9 کا تعلق پاکستان سے ہے۔
ابوظہبی نائٹ رائیڈرز نے شاہد اقبال بھٹہ اور…