ترک صدر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ٹیلی فونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال
:ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ العربیہ اردو نے گزشتہ روز ترک صدر کے دفتر سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ صدر نے بات چیت میں کہاکہ…