Daily Archives

December 15, 2024

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا بیوٹمز یونیورسٹی کے عہدیداروں کی گرفتاری کی مذمت

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کا بیوٹمز یونیورسٹی کے عہدیداروں کی گرفتاری کی مذمت کوئٹہ(یو این اے )پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی نے پشتونخوا ایس او بیوٹمز یونیورسٹی کے علاقائی سیکریٹری عرفات خان اور سینئر معاون سیکریٹری فردین کبزئی کی گرفتاری کی…

پولیس تھانہ گنداخہ کی کامیاب کارروائی: روپوش ملزم گرفتار

بابا کوٹ (یو این اے )پولیس تھانہ گنداخہ نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم گل بہار ولد ملا قوم جتک کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی اوستہ محمد حسنین وارث کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے، ڈی ایس پی سرکل اوستہ محمد گل حسن بہرانی کی زیر نگرانی…

لورالائی فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کا ایف آئی آر کے خلاف شدید احتجاج

لورالائی (یو این اے )لورالائی فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایسوسی ایشن کے صدر محمد رفیق، جنرل سیکرٹری عبدالمجید کاکڑ، سینئر نائب صدر زین اللہ کاکڑ اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد شریف حمزہ زئی نے فروٹ اینڈ ویجٹیبل بلوچستان کے صدر حاجی رفو گل بڑیچ اور جنرل…

محمود خان اچکزئی کا حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کردیا

محمود خان اچکزئی کا حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کردیا 8فروری کو جو الیکشن زر وزور کی بنیاد پر ، رشوت دیکر جو پارلیمنٹ بنائی گئی،محمود خان اچکزئی پشاور،کوئٹہ(یو این اے ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے…

پنجگور سکیورٹی فورسز کیمپ پر گرنیڈ لانچر کا حملہ خالی جگہ پر جا کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا

کوئٹہ(یو این اے )پنجگور کے علاقے چتکان میں سکیورٹی فورسز کی کیمپ پر نامعلوم حملہ آوروں نے گرنیڈ لانچر سے حملہ کیا۔ زرائع کے مطابق، حملہ آوروں کی جانب سے داغا گیا گرنیڈ لانچر خالی جگہ پر جا کر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔سکیورٹی فورسز نے فوری…

ریاض میں فالکنری فیسٹول 19 دسمبر تک جاری رہے گا

:سعودی عرب کی خواتین فالکنرز نے مقامی فالکنری کلب کے زیراہتمام کنگ عبداالعزیز فالکنری فیسٹول میں شرکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ریاض کےشمال میں واقع ملھم میں کلب کے ہیڈکوارٹر میں فالکنری فیسٹول 19 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اس…

سعودی وزر خارجہ کی اردن میں عرب وزارتی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

:سعودی عرب کے وزر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اردن کے شہرعقبہ میں شام کے حوالے سے عرب وزارتی رابطہ کمیٹی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی۔ ایس پی اے کے مطابق عقبہ میں شام کے حوالے سے عرب وزارتی رابطہ کمیٹی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں…

مزید جامع طور پر اصلاحاتی اقدامات کے نفاذ کو فروغ دیں گے، چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن

:چائنا نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن کی طرف سے منعقدہ قومی ترقی اور اصلاحاتی ورک کانفرنس کے مطابق آئندہ سال میکرو اکنامک پالیسیوں کی کاؤنٹر سائیکلیکل ایڈجسٹمنٹ میں اضافہ ہوگا جس سے مستحکم معاشی نمو ، مسلسل اصلاح اور پائیدار مثبت ترقیاتی…

چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ کا دوسرامرحلہ فعال

:چین میں دنیا کے بلند ترین فوٹو وولٹک پراجیکٹ ، ہوادیائی چھائی پنگ فوٹو وولٹک سٹوریج پاور سٹیشن کے دوسرے مرحلے کا باضابطہ آپریشن شروع ہو گیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق اس منصوبے کا پہلا مرحلہ سطح سمندر سے 5,100 میٹر کی اونچائی پر ہے جب کہ…