Daily Archives
December 29, 2024
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی
:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 316.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.79 اور 18 قیراط 237.10 ریال…
سعودی عرب میں مشرق وسطی کا سب سے بڑا ’سالمن‘ فش فارم
:سعودی عرب کے حائل کے گورنر شہزادہ عبدالعزیز بن سعد بن عبدالعزیز نے ’سالمن‘فش فارم کا افتتاح کیا ہے۔الاقتصادیہ کے مطابق وزارت پانی، زراعت و ماحولیات کے زیر انتظام قائم کیا جانے والا فارم 10 ہزار مربع میٹر رقبے پر محیط ہے جس میں 4352 مربع…
جنوبی کوریا میں مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار، 85 ہلاک
:جنوبی کوریا کے موآن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر طیارہ رن وے سے اُتر کر حفاظتی دیوار سے ٹکراگیا جس کےنتیجے میں 85 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔اردو نیوز کے مطابق جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر موآن میں مسافر طیارے کو لینڈنگ کے دوران پیش آنے والے…
روسی صدر کی طیارہ حادثے کے افسوس ناک واقعے پر آذربائیجان سے معذرت
:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے آذربائیجان کے صدر سے روسی فضائی حدود میں آذربائیجان ایئرلائن کے مسافر طیارے کے تباہ ہونے کے افسوس ناک واقعےپر معافی مانگی ہے۔اردو نیوز کے مطابق یہ مسافر طیارہ روس کے دفاعی نظام کی زد میں آ گیا تھا جو اس وقت…
ریاض پبلک ٹرانسپورٹ کا ریاض میٹرو کے گرین ٹریک پر وزارت خزانہ سٹیشن آج کھولنے کا اعلان
:ریاض پبلک ٹرانسپورٹ نے ریاض میٹرو پراجیکٹ کے گرین ٹریک پر وزارت خزانہ سٹیشن کوکل(29 دسمبر سے) کھولنے کا اعلان کیا ہے۔اردو نیوز کے مطابق یکم دسمبر کو میٹرو پراجیکٹ کے 6 ٹریک میں سے پہلے مرحلے میں 3 ٹریکس کا افتتاح کیا گیا تھا، جس کے بعد…
راحت فتح علی خان کی بھارتی کرکٹر دھونی سے ملاقات کی ویڈیو وائرل
پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر سابق بھارتی کپتان ایم ایس دھونی سے ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے جو مداحوں میں خوب وائرل ہورہی ہے۔
گلوکار کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی بھارتی کرکٹر ایم ایس دھونی سے…
امبانی نے منائی سلمان خان کی شاندار سالگرہ، دلکش تصاویر وائرل
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان 27 دسمبر کو 59 برس کے ہوگئے، جن کی سالگرہ پر جام نگر میں امبانی کی طرف سے شاندار تقریب رکھی گئی۔
امبانی کی جانب سے آرگنائز کی جانے والی سالگرہ کی تقریب میں سلمان خان کے خان اور قریبی دوستوں کے ساتھ شوبز…
پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست، جنوبی افریقہ نے دو میچوں کی…
:جنوبی افریقہ نے سنچورین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ، پروٹیز نے اس شاندار فتح کی بدولت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں…
مصطفی فاران بیگ نےقائد اعظم ٹرافی کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
لاہور۔29دسمبر:قائد اعظم ٹرافی کلاسک مینز اینڈ ویمنز پاورلفٹنگ چیمپئن شپ کا لاہور میں انعقاد ہوا جس میں مختلف کیٹگری کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔
سب سے زیادہ 93 کلو گرام کیٹگری میں پنجاب کے مصطفی فاران بیگ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گولڈ میڈل…