Daily Archives

December 25, 2024

قازقستان میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ، 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی

قازقستان کے شہر اکتاؤ میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 39 افراد ہلاک اور 33 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے۔ حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو…

متحدہ عرب امارات آئندہ سال فروری میں بین الاقوامی نمائشوں ’آئیڈیکس ‘اور ’نیواڈیکس‘ کی میزبانی کرے…

:ابوظہبی میں 17 سے 21 فروری 2025 کے دوران انٹرنیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن (آئیڈیکس ) اور نیول ڈیفنس ایگزیبیشن (نیواڈیکس ) کی میزبانی کرے گا۔امارات نیوز ایجنسی (وام )کے مطابق یہ تقریبات صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں منعقد ہوں گی۔…

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، ایک فلسطینی شہید

:اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے نزدیک پناہ گزین کیمپ پر حملے سے ایک فلسطینی کو شہید کردیا۔العریبیہ اردو کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس واقعے کے بارے میں اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ اس فلسطینی کو ایک جھڑپ کے دوران شہید کیا…

لبنانی وزیر اعظم کا اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار

:لبنان کےوزیر اعظم نجیب میقاتی نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی بار بار خلاف ورزیوں پرتشویش کا اظہار کیا ہے۔العریبیہ اردو کے مطابق انہوں نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بندکرنے اور سرحدی علاقوں سے اسرائیلی فوج کے فوری…

شام پر عائد کی گئی پابندیوں کو فوری ختم کیا جائے، قطر

:قطر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام کے خلاف عائدپابندیوں کو فوری طور پر ختم کر ے، خانہ جنگی کے باعث مختلف ممالک کی جانب سے یہ پابندیاں شام پر عائد کی گئی تھیں۔ العریبیہ اردو کے مطابق یہ مطالبہ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد…

2 کروڑ کی گھڑی کا تحفہ نہ ملنے پر میکا سنگھ اننت امبانی سے ناراض ہوگئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے اننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی میں پرفارم کرنے کے بعد ایک دلچسپ شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ انہیں 2 کروڑ روپے کی قیمتی گھڑی کا تحفہ نہیں ملا، جو شادی کے دیگر قریبی دوستوں اور مہمانوں کو دیا گیا تھا۔ میکا سنگھ نے…

200 کروڑ معاوضہ لینے والا مہنگا ترین بھارتی فلمی ولن کون؟

بھارتی فلم انڈسٹری میں ہمیشہ ہیرو کو فلم کی کامیابی کا سہرا دیا جاتا ہے، لیکن اب ولن کا کردار نبھانے والے اداکار بھی اپنی جگہ بنا رہے ہیں۔ حیران کن طور پر ایک اداکار نے فلم میں "راون" کا کردار ادا کرنے کے لیے 200 کروڑ روپے معاوضہ وصول کیا،…

فاسٹ باؤلرز خرم شہزاد اور محمد عباس کی واپسی خوش آئند ہے، ہم جنوبی افریقہ میں کامیابیوں کیلئے پرعزم…

:پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ فاسٹ باؤلرز خرم شہزاد اور محمد عباس کی واپسی خوش آئند ہے، ہم جنوبی افریقہ میں بڑی کامیابیوں کے لیے پرعزم ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف خود کو جانچنے کے لیے بے تابی…

پاکستان سپورٹس بورڈ نے تمغہ جیتنے والے اولمپیئنز اور عالمی چیمپیئنز کیلئے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی…

:پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے تمغہ جیتنے والے اولمپئنز اور عالمی چیمپئنز کے لیے گولڈ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے ،جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر ان کی کامیابیوں کو تسلیم کرنا اور ان کو اعزاز دینا ہے۔پی ایس بی کے ایک نوٹیفکیشن کے…