Daily Archives

December 21, 2024

کویتی وزیر دفاع کی اطالوی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال

:کویت کے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ الشیخ فہد یوسف سعود الصباح نے اٹلی کے وزیر دفاع گیڈو کروسیٹو سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کے پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔ العربیہ اردو کے مطابق کویتی وزارت دفاع کی سے جاری پریس بیان میں کہا…

ریاض سیزن جاری، دنیا بھر سے آنےوالوں کی تعداد 12 ملین تک پہنچ گئی

:سعودی عرب میں انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل شیخ نے اعلان کیا ہے کہ ریاض تفریحی سیزن 2024 کی سرگرمیاں کامیابی سے جاری ہیں، اب تک دنیا کے مختلف ممالک سے تقریباً 12 ملین زائرین نےشرکت کی ہے۔العربیہ اردو کے مطابق اس تفریحی فیسٹول میں…

اقوامِ متحدہ کا انٹرنیٹ گورننس فورم ریاض میں اختتام پذیر

اقوامِ متحدہ کے انٹرنیٹ گورننس فورم کا 19 واں ایڈیشن ریاض کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں اختتام پذیر ہو گیا۔العربیہ اردو کے مطابق فورم کے منتظمین نے کہا کہ عالمی ایونٹ نے انٹرنیٹ گورننس کی پالیسیوں اور ابھرتے ہوئے ڈیجیٹل…

چینی صدر کا موزمبیق میں سمندری طوفان کے باعث جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

):چین کے صدر شی جن پنگ نے موزمبیق کے صدر فلپ جیسنٹو نیوسی کے نام ایک پیغام میں موزمبیق میں سمندری طوفان چیڈو کے باعث نقصانات پرافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ چینی میڈیا گروپ کے مطابق موزمبیق کے صدر نام پیغام میں صدر پنگ نے کہا کہ انہیں سمندری…

بھارت نےمزید ایک درجن سے زائد کشمیریوں کو بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک جیل میں منتقل کر دیا ہے ،…

:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں مودی حکومت کے مسلط کر دہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے مزید ایک درجن سے زائد کشمیریوں کو بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک جیل میں منتقل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جن لوگوں کو اتر…

تین روزہ برائیڈل شو میں پاکستانی فنکاروں کے ریمپ پر جلوے

پاکستان کے ثقافتی دل لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن شو کا آغاز ہو گیا ہے۔ مقامی فائیو اسٹار ہوٹل میں ہونے والے برائیڈل شو میں معروف ماڈلز و اداکارہ عروہ حسین، ونیزہ احمد، ممتاز بیگم، صبا قمر، کنزی ہاشمی اور دانیہ کنول نے ریمپ پر اپنے جلوے…

دلجیت نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے شہرت کے معاملے میں شاہ رخ خان اور الو ارجن جیسے نامور اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی جانب سے جاری ہونے والی ایشیا کی 50 مشہور شخصیات کی فہرست میں دلجیت دوسانجھ سال 2024 میں شاہ رخ خان…

چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں یو ایم ٹی مارخورز نے لیک سٹی پینتھرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی ، مارخورز نے 156 رنز کا ہدف 14 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، محمد عمران نے 5 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 69 رنز کی ناقابل شکست اننگز…

بگ بیش لیگ ،سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا دیا

:آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں سڈنی سکسرز نے سڈنی تھنڈر کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ہفتہ کو لیگ کے آٹھویں میچ میں سڈنی تھنڈر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 163 رنز بنائے ، کیمرون بین کرافٹ نے شاندار…