Daily Archives

December 31, 2024

اوتھل ،دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد

اوتھل ،دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد اوتھل (یو این اے)ایس ایچ او اوتھل یار محمد کمانڈو کی کامیاب کارروائی دو ڈکیت گرفتار ،گاڑی برآمد لسبیلہ پولیس کے ترجمان کی پریس رہلیز کے مطابق اوتھل کے رہائشی میہم خان ولد اللہ بخش نے چھ نامزد ملزمان کے…

آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کا پرامن احتجاج آٹھویں روز بھی جاری

آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کا پرامن احتجاج آٹھویں روز بھی جاری ٹرانسپورٹرز وفد کی ایڈیشنل چیف سیکرٹری بلوچستان سے ملاقات، مسائل حل کرانے کی یقین دہانی تفتان(یو این اے) آل تفتان بس کوچز ٹرانسپورٹرز الائنس کی جانب سے پرامن احتجاج…

بلوچستان سمیت ملک بھر میں یکساں ترقی و خوشحالی ہمارا وژن ہے ،ثمینہ ممتاز زہری

بلوچستان سمیت ملک بھر میں یکساں ترقی و خوشحالی ہمارا وژن ہے ،ثمینہ ممتاز زہری دشمن ملکی صورتحال کا فائدہ اٹھا کرملک میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملوں کے ذریعے امن و امان سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش کررہا ہے پاکستا ن ہمارا وطن اور بلوچستان…

سال 2024ء،بلوچستان میں ٹریفک حادثات میں 402افراد جاں بحق ہوئے

سال 2024ء،بلوچستان میں ٹریفک حادثات میں 402افراد جاں بحق ہوئے ٹریفک حادثات میں30596افراد زخمی ہوئے ، ٹریفک حادثات کی شرح میں اضافہ دیکھنے کو ملا بیلا(یو این اے)سال 2024 بلوچستان بھر میں 22252 ٹریفک حاثات میں 402 افراد جاںبحق 30596 افراد…

حکومت گوادر کے مظاہرین کےساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے ، رحمت صالح

حکومت گوادر کے مظاہرین کےساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے ، رحمت صالح گوادر دھرنے پر حکومت کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ عوام کے صبر کا امتحان لے رہا ہے کوئٹہ(یو این اے)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر…

امریکا ہمیں بدنام کرنے کے لیے سائبر سکیورٹی کے مسائل کا استعمال بند کر ے،ترجمان چینی سفارت خانہ

:چین نے کہاہے کہ امریکا کو چین کو بدنام کرنے کے لئے سائبر سکیورٹی کے مسائل کو استعمال کرنا بند کر دینا چاہیے۔ روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق امریکا میں چینی سفارتخانے کے ترجمان لیو پینگیو نے کہا کہ چین بغیر کسی حقیقت کےاپنے خلاف امریکی…

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی دو سالہ مدت کا آغاز یکم جنوری سے…

:پاکستان کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت کی دو سالہ مدت کا آغاز یکم جنوری سے ہوگا۔ اس ضمن میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے قومی خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے نمائندے کو بتایا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی…

متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا نئے سال کے موقع پر دنیا بھر کے ممالک کے لیے ترقی اور استحکام کا پیغام

:متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کا نئے سال کے موقع پر دنیا بھر کے ممالک کے لیے ترقی اور استحکام کا پیغام دیا ہے ۔ امارات نیوز ایجنسی وان کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر، شیخ محمد بن زاید النہیان نے دنیا بھر کے ممالک کے سربراہوں اور رہنماؤں…

ابوظہبی کا 2030 میں انٹرنیشنل ایکویریم کانگریس کی میزبانی کا اعلان

:متھدہ عرب امارات نے 2030 میں ابوظہبی میں انٹرنیشنل ایکویریم کانگریس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے۔ امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق ا بوظہبی نے انٹرنیشنل ایکویریم کانگریس 2030 کی میزبانی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے، جو کہ مشرق وسطیٰ میں اپنی…