Daily Archives

December 8, 2024

تاریخی نوٹرا ڈام گرجا گھر کے دروازے دوبارہ کھل گئے

:فرانس کے دارالحکومت پیرس کا تاریخی گرجا گھر نوٹرا ڈام ساڑھے پانچ سال بعد باضابطہ طور پر دوبارہ کھل گیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے وی او اے کے مطابق قدیم گرجا گھر کی عمارت میں 2019 میں آگبھڑک اٹھی جس کے باعث اس کی چھت اورعمارت کے کچھ حصے تباہ…

صدر بشار الاسد دمشق چھوڑ گئے،شامی باغی دارالحکومت میں داخل

:شام کے صدر بشار الاسد طیارے میں سوار ہو کر دمشق سے روانہ ہو گئے ہیں۔روئٹرز کے مطابق شام کے عسکریت پسندوں نے دارالحکومت دمشق میں داخل ہونے کا اعلان کیا جس کے بعد صدر بشار الاسد دمشق چھوڑ کر نامعلوم مقام کی جانب منتقل ہو گئے ۔شامی باغی گروہ…

چین کا روایتی چینی طب کے 1300 غیر ملکی ماہرین کی تربیت کا منصوبہ

:چین کے شہر چھانگ چھون میں منعقد ہونے والی روایتی چینی طب سائنس و ٹیکنالوجی کی تیسری عالمی کانفرنس کے مطابق "بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر میں شامل ممالک کے ساتھ روایتی چینی طب کے تعاون کو گہرا کرنے کے لئے چین آئندہ تین سالوں میں ان ممالک…

چین کا ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس گزشتہ سات سال کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

:چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے آن لائن صارفین کی طلب میں مسلسل اضافے کے ساتھ ، چین کا ای کامرس لاجسٹک انڈیکس نومبر میں گزشتہ سات سالوں میں ایک نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ چین کے ای کامرس لاجسٹکس انڈیکس کے اعداوشمار کے…

چین کی پون بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 500 ملین کلو واٹ سے تجاوز کر گئی

:چین کی جانب سے تیار کردہ دنیا کی سب سے بڑی آف شور ونڈ ٹربائن نے پیداوار کا آغاز کر دیا ہے،چینی میڈیا گروپ کے مطابق ونڈ ٹربائن کا قطر 260 میٹر ہے جبکہ ہوا حاصل کرنے کا ایریا 7 فٹ بال فیلڈز کے برابر ہے اور ایک ٹربائن کی سالانہ پیداوار 62…

اے پی ڈھلوں کا انکشاف: “ملائکہ اروڑا میری بچپن کی کرش تھیں”

انڈو-کینیڈین ریپر اور گلوکار اے پی ڈھلوں نے 7 دسمبر کو ممبئی کے باندرہ کرلا کمپلیکس میں اپنے انڈیا ٹور کا شاندار آغاز کیا۔ ہزاروں مداحوں کی موجودگی میں، ایک خاص لمحہ تب آیا جب بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملائکہ اروڑا اسٹیج پر ان کے ساتھ آئیں۔…

سائرہ بانو کی بگڑتی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

مشہور اداکارہ سائرہ بانو کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 80 سالہ اداکارہ کو اکتوبر 2024 میں نمونیا کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد اب ان کی ٹانگ میں خون کے دو لوتھڑے بننے کی اطلاع ملی ہے۔ ذرائع کے مطابق، سائرہ…

قائداعظم گیمز:پی ایس بی کی اسلام آباد میں ایک ہفتے پر محیط کھیلوں کی تقریبات کی تیاریاں مکمل

:پاکستان اسپورٹس بورڈ(پی ایس بی) 2024 کے قائداعظم بین الصوبائی گیمز کے انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ یہ ایک ہفتے پر محیط کھیلوں کی تقریب 13 دسمبر سے 19 دسمبر تک پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں منعقد ہوگی، جس میں پورے ملک سے…

پشاور شوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد

پشاور۔ 07 دسمبر:خیبرپختونخوا ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (KPTMA) اور رائل انجینئرنگ اینڈ الیکٹرک کمپنی اور امین ہوٹل پشاور کے تعاون سےشوکت خانم ہسپتال میں فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا جبکہ فائنل میچ گنرز…