Daily Archives
December 18, 2024
دبئی میونسپلٹی کو تین نئی بین الاقوامی سرٹیفکیٹس حاصل، فضلہ پانی کی صفائی میں عالمی اعزاز شامل
:دبئی میونسپلٹی نے تین نئی بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیٹس حاصل کر لئے ہیں۔امارات نیوز ایجنسی (وام) کے مطابق دبئی میونسپلٹی نے تین نئی بین الاقوامی معیار کی سرٹیفکیٹس حاصل کر لئے ہیں،جن میں فضلہ پانی کے کیچڑ کی صفائی میں دنیا کا پہلا…
ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کے 12 ارکان اسرائیلی گولہ باری کی وجہ سے اہلخانہ سمیت غزہ میں پھنس گئے
:ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز کے 12 عملے کے ارکان اور ان کے اہلخانہ غزہ میں پھنس گئے۔ متحدہ عرب امارات میں امارات نیوز ایجنسی (وام)کے مطابق الخدمت تنظیم ڈاکٹرز وِدآؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف ) نے کہا ہے کہ ان کے 12 عملے کے ارکان اور ان کے اہلخانہ خان…
غزہ میں جنگ کے باعث بینکوں کی 93 فیصد برانچز تباہ ہو چکی ہیں، عالمی بینک
:عالمی بینک نے کہاہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ کے باعث بینکوں کی 93 فیصد شاخیں تباہ ہو چکی ہیں ۔
متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق، غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں علاقے میں کام کرنے والے…
بڑے فیشن برانڈز میں ڈیجیٹل کرنسی میں لین دین کے رجحان میں اضافہ
:ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی بڑھتی ہوئی قدر کے باعث بڑے فیشن برانڈز کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ رائٹرز کے مطابق حالیہ ہفتوں میں فرانسیسی لگژری ڈپارٹمنٹل سٹور’’پرنٹیمپس ہائوسمین ‘‘نے اعلان کیا کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج بائی…
روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی، الہام علیوف
:آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے کہا ہے کہ روس اور نیٹو کے درمیان ممکنہ براہ راست جنگ پوری دنیا کے لیے تباہ کن ہو گی۔
روسی میڈیا کو انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اس طرح کے تصاد م کا تصور ایک قیامت جیسا ہے جس میں کوئی فاتح نہیں ہو گا اور…
فلسطینی فلم ’فرام گراؤنڈ زیرو‘ نے آسکرز تک رسائی حاصل کر لی
فلسطینی فلم ’فرام گراؤنڈ زیرو‘ کو 97 ویں اکیڈمی ایوارڈز 2025ء میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کی کیٹیگری کے لیے شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔
یہ فلم فلسطینی ڈائریکٹر رشید مشہراوی کی تخلیق ہے، جو 22 مختصر فلموں پر مشتمل ہے اور غزہ کے شہریوں کی…
سلمان خان ’بیبی جان‘ کے سیٹ پر شیر کی طرح انتظار کرتے نظر آئے، ایٹلی
معروف فلم ساز ایٹلی کی پروڈیوس کردہ فلم "بیبی جان"، جس میں ورون دھون مرکزی کردار نبھا رہے ہیں اور یہ 25 دسمبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔
فلم میں سلمان خان کے کیمیو کا انکشاف ہوا ہے، جس نے مداحوں میں جوش و خروش بڑھا دیا ہے۔
ایٹلی نے ایک…
چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل سٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا
:چیمپئنز ٹی 20 کپ میں نورپور لائنز نے اے بی ایل اسٹالینز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرا دیا ، لائنز نے 169 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا ، حسن نواز نے 74 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور مرد میدان قرار پائے ،…
سرفراز احمد کاپاکستانی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ،کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا
:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے پاکستانی فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور آئندہ فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی 20 چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
، فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی 20 چیمپئنز…