Daily Archives

December 24, 2024

نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان ، واپڈا اعزازکا دفاع کرے گا، ایونٹ 26دسمبر سے لاہور…

:پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل ویمنزباسکٹ بال چیمپئن شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ۔ چیمپئن شپ کا باضابطہ آغاز 26دسمبر سے لاہور میں ہوگا ۔پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل خالد بشیر کے مطابق واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں کھیلی…

لاہور پولو کلب کے زیراہتمام اوپن پولو چیمپئن شپ کے پہلے روز تین میچز کھیلے گئے

:لاہور پولو کلب کے زیراہتمام13 ویں لاہور اوپن پولو چیمپئن شپ سپانسرڈ بائی چیتا کے پہلے روز تین اہم میچز کھیلے گئے۔اس موقع پر شائقین اور فیملیز بھی موجود تھیں۔ پہلے میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس کی ٹیم کو 7-5 سے ہرا دیا۔ ڈائمنڈ پینٹس…

قائد اعظم محمد علی جناح کا148 واں یوم پیدائش( کل) عقیدت واحترام سے منایا جائے گا

:بابائے قوم،بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا148 واں یوم پیدائش کل 25 دسمبر بروز بدھ عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں لاہورسمیت ملک بھرمیں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جبکہ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی اور فاتحہ خوانی…

رومانیہ کی بحری افواج کے سربراہ کا پاکستان بحریہ کے نئے جنگی جہاز پی این ایس یمامہ کا دورہ

:رومانیہ کی بحری افواج کے سربراہ نے پاکستان بحریہ کے نئے جنگی جہاز پی این ایس یمامہ کا دورہ کیا۔معزز مہمان وائس ایڈمرل میہائی پنائیت (Mihai Panait) کو جہاز کی آپریشنل صلاحیتوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر وائس…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کی سہولت کے لئے کیو آر کوڈ ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی

:اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آئی آئی اے پی) نے مسافروں کی رہنمائی کے لئے ڈومیسٹک ڈیپارچر بریفنگ ایریا میں دوسرا کیو آر کوڈ ایپلی کیشن متعارف کرایا ہے۔منگل کو ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ سروس تمام…

تعلیم آپ کی طاقت ہے، طلبہ و طالبات اسے ملک و قوم کی ترقی کیلئے استعمال کریں ، بلاول بھٹو زرداری کا…

:چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تعلیم آپ کی طاقت ہے ، طلبہ و طالبات اس کا استعمال ملک و قوم کی ترقی کیلئے کریں ، کانووکیشن آپ کی صلاحیتوں کے جشن منانے کا دن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انهوں نے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے…