Daily Archives

December 11, 2024

ابوظہبی فنڈ برائے ترقی کا روانڈا میں پانی کے نظام کی توسیع کے لیے 92 ملین درہم قرض کا معاہدہ

:ابوظہبی فنڈ برائے ترقی نے روانڈا میں پانی کے نظام کی توسیع کے لیے 92 ملین درہم قرض کے معاہدہ پر دستخط کر دیئے۔امارات کے خبررساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی فنڈ برائے ترقی نے روانڈا کی حکومت کے ساتھ 92 ملین درہم (تقریباً 25 ملین امریکی ڈالر)…

ابوظہبی میں فوجی سرگرمیوں میں اخلاقی اصولوں اور احتساب پر بین الاقوامی کانفرنس

:ابوظہبی میں فوجی سرگرمیوں میں اخلاقی اصولوں اور احتساب، فوجی قانون اور بین الاقوامی انسانی قوانین کے کردار، اور مسلح تنازعات کی روک تھام کی اہمیت پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔خبر رساں ادارے وام کےمطابق گزشتہ روز اس ایک روزہ…

امریکہ نے روس کے اثاثوں کے سود سے یوکرین کو 20 بلین ڈالر کا قرض دیدیا

:امریکہ نے روس کے اثاثوں سے حاصل ہونے والے منافع کے ذریعے یوکرین کو 20 بلین ڈالر کا قرض دیدیا ہے۔اے ایف پی کے مطابق امریکہ نے کہا ہے کہ اس نے 50 بلین ڈالر کے G7 سپورٹ پیکج کے حصے کے طور پر، منجمد روسی اثاثوں پر حاصل کردہ سود کی مدد سے…

امریکہ نے چین اور روس کی 8کمپنیوں پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں

:امریکا نے انسانی حقوق کے حوالے سے چین اور روس کی کئی کمپنیوں پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیں۔اے ایف پی کے مطابق امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام لگاتے ہوئے منگل کو 8 کمپنیوں پر تجارتی پابندیوں کا اعلان کیا، جن میں دو چینی…

چین اور کیوبا کے درمیان تعاون منصفانہ اور شفاف ہے، تر جمان چینی وزارت خارجہ

:چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ چین اور کیوبا کے درمیان تعاون منصفانہ اور شفافیت پر مبنی ہے۔ بدھ کو یومیہ پریس کانفرنس میں کیوبا میں نام نہاد چینی فوجی اڈے کے بارے میں امریکی تھنک ٹینک کی تشہیر کے بارے میں ایک سوال کے جواب…

بھارتی اداکار کا ’پشپا2‘ کیخلاف بیان : الو ارجن کے مداح بھڑک اٹھے

ساؤتھ انڈین اداکار سدھارتھ سوریہ نارائن کو اپنی حالیہ متنازعہ رائے کے باعث مداحوں کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے "پشپا 2: دی رول" کے ٹریلر لانچ پر جمع ہونے والے ہزاروں مداحوں کے ہجوم کو سیاسی جلسوں سے تشبیہ دی۔ پٹنہ میں…

نماز سے بھاگنے والی انوشے اشرف کا دل کیسے بدل گیا؟

پاکستان کی معروف وی جے، میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں وقت گزرنے کے بعد نماز اور حیا کی اہمیت سمجھ میں آئی۔ انوشے نے ایک حالیہ پوڈ کاسٹ میں اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر کھل کر بات کی۔ انوشے نے اپنے بچپن کے دن…

ویسٹ انڈیز اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ (کل) کھیلا جائے گا

:ویسٹ انڈیز اوربنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل (جمعرات کو )وارنر پارک، باسیٹری، سینٹ کٹس میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی سیریز…

پی سی بی کے زیر اہتمام ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 13 دسمبر سے دوبارہ شروع ہو گا

:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے زیر اہتمام ویمن ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ 13 دسمبر بروز جمعرات سے دوبارہ شروع ہو رہا ہے ۔ پی سی بی کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کو 50 سے 45 اوورز میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔ اس سے قبل ٹورنامنٹ کے 10 میچ…