Daily Archives
December 27, 2024
روسی مسلح افواج کا نیٹو کی طرف سے یوکرین کو فراہم کردہ ایف ۔16 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ
:روس کی مسلح افواج نے نیٹو کی طرف سے یوکرین کو فراہم کردہ ایف ۔16 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے، اس طیارے کو روس کے زاپوریزیا کے علاقے میں میزائل داغنے کی کوشش کے دوران مار گرایا گیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق نئے خطوں کے انضمام…
برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک ، 9 لاپتہ ہو گئے
:برازیل میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق برازیل کی بحریہ نے بتایا کہ شمال مشرقی برازیل میں پل گرنے سے آٹھ افراد ہلاک اور نو لاپتہ ہو گئے ہیں ۔
فیڈرل ہائی وے پولیس کے مطابق حادثے کے وقت پل پر تین ٹرک، متعددموٹر…
غزہ میں سردی کی شدید لہر،3فلسطینی بچے جاں بحق
:غزہ میں شدید سردی کے باعث 3 فلسطینی بچے جاں بحق ہو گئے۔ العربیہ اردو کے مطابق خان یونس میں ناصر ہسپتال کے ڈاکٹر احمد الفرا نے گزشتہ روز بتایا کہ سردی کی شدید لہر کی وجہ سے ایک ہفتے کے دوران تین بچے ٹھٹھر کر جاں بحق ہو ئے ۔ انہوں نے کہا کہ…
روس ایران شراکت داری کے معاہدے پر 17 جنوری کو دستخط ہوں گے، ایرانی سفیر
:ایران نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان آئندہ سال 17 جنوری کو ماسکو میں دونوں ممالک کے صدور کی ملاقات کے دوران جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔ یہ بات ماسکو میں ایران سفیر کاظم جلالی نے کہی۔
روسی خبر رساں…
تائیوان کو اسلحہ کی فراہمی ، چین 7 نے امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
:چینی حکام نے تائیوان کو اسلحہ فراہم کرنے پر7 امریکی فوجی صنعتی کمپنیوں اور ان کی انتظامیہ پرپابندیاں عائد کر دی ہیں۔
روسی خبر رساں ادارے تاس کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ مذکورہ پابندیاں 27 دسمبر سے نافذ العمل ہوں گے…
کیارا اڈوانی کی انسٹاگرام پوسٹ نے نیا تنازع کھڑا کردیا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی اپنی حالیہ انسٹاگرام پوسٹ پر تنقید کا شکار ہو گئیں۔
اداکارہ نے اپنی فلم ’گیم چینجر‘ کی پروموشن کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں انہوں نے کوریوگرافر جانی ماسٹر کی تعریف کی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر…
5 اداکاروں سے تعلقات کے باوجود سنگل اور ہزار کروڑ فلم کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ؟
چنئی: ٹالی وُڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شیٹی اپنی شاندار اداکاری اور ذاتی زندگی کے باعث خبروں میں رہتی ہیں۔ 2005 میں فلم "سپر" سے ڈیبیو کرنے والی انوشکا کا نام اب تک کئی مشہور اداکاروں کے ساتھ جوڑا جا چکا ہے، جن میں پربھاس، گوپی چند، سمنتھ،…
راوی فٹ بال کلب کے سابق سیکرٹری منور حسین انتقال کر گئے
:راوی فٹ بال کلب اسلام آباد کے سابق سیکرٹری منور حسین گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر وفاقی دارالحکومت کے فٹبال کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے علاوہ
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل رانا تنویر…
وفاقی دارالحکومت میں بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے،طاہر محمود پاپا
:اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کےسیکرٹری طاہر محمود پاپا نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں بیس بال کے کھیل کی ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ…