Daily Archives

December 2, 2024

شام میں حکومت مخالف باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

:شام میں حکو مت مخالف باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، صدر بشار الاسد کے مخالف باغی شام کے سب سے بڑے شہر حلب پر قبضے کے بعد جنوب کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں اور ان کی پیش قدمی روکنے کے لئے سرکاری فوج کو کمک پہنچائی…

جنوبی کوریا میں برفیلی سڑک کے باعث 14 گاڑیوں میں تصادم ، ایک شخص ہلاک ، 5 زخمی ہو گئے

جنوبی کوریا میں برفیلی سڑک کے باعث 14 گاڑیوں میں تصادم سے ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے شنہوا کے مطابق یہ حادثہ پیر کو مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے دارالحکومت سیئول سے تقریباً 65 کلومیٹر جنوب میں انسیونگ شہر میں اس وقت پیش آیا جب ایک ٹن…

بنگلہ دیش الیکشن کمیشن 2 مارچ کو حتمی ووٹر لسٹ جاری کرے گا

:بنگلہ دیش الیکشن کمیشن 2 مارچ کو حتمی ووٹر لسٹ جاری کرے گا۔ڈھاکی ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق یہ بات ڈھاکہ کے اگرگاؤں میں واقع نربچن بھون میں پیر کو نو تشکیل شدہ الیکشن کمیشن کے اجلاس کے بعد بتائی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر اے ایم ایم ناصر الدین…

امریکا میں مسلم گروپ کی اذان پر اسرائیلی پابندی کی مذمت

:امریکا میں مسلمانوں کی سرکردہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز (سی اے آئی آر) نے اسرائیل میں مساجد میں اذان پر پابندی کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام کے خلاف تازہ ترین اسرائیلی اقدام قرار دیا ۔ سی اے آئی آر کے نیشنل ایگزیکٹیو…

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر اعلیٰ معیار کی ترقی کے نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، چینی…

:چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ موجودہ پیچیدہ بین الاقوامی صورتحال میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے میں مواقع اور چیلنجز بیک وقت موجود ہیں لیکن مجموعی طور پر مواقع چیلنجز سے کہیں زیادہ ہیں، ہمیں اپنی…

مرزاپور کے ’منا بھیا‘ رام چرن کی فلم “آر سی 16” کا حصہ بن گئے

مشہور ویب سیریز مرزاپور میں منّا بھیّا کے کردار سے شہرت پانے والے اداکار دیویندو شرما نے اپنی اگلی بڑی فلم حاصل کر لی ہے۔ ہدایتکار بوچی بابو سانا کی نئی فلم "آر سی 16" میں رام چرن اور جھانوی کپور کے ساتھ دیویندو کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ اس…

عرفی جاوید نے اپنا تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے میں فروخت کے لیے پیش کردیا

انٹرنیٹ کی سنسیشن اور اداکارہ عرفی جاوید نے ایک بار پھر سرخیوں میں جگہ بنا لی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ اپنا مشہور تھری ڈی بٹر فلائی ڈریس 3.66 کروڑ روپے کی حیرت انگیز قیمت پر فروخت کر رہی ہیں۔ یہ منفرد آف شولڈر لباس میٹل بینڈر اسٹوڈیو اور…

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کا سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لئے ویمنز ٹیم کا اعلان

:پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لئے ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا ۔ پیر کو پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیڈ کوچ عدیل رزقی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل منگل کو ملتان میں ہوگا

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل کا میلہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین کل (منگل )ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں سجے گا۔ دونوں ٹیموں نے فائنل سے قبل بھرپور پریکٹس کی ۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم کے…