2024: متحدہ عرب امارات میں تعلیم کے شعبے میں نمایاں پیش رفت، اہم منصوبوں کا آغاز
:متحدہ عرب امارات میں ترقی، خوشحالی اور قومی تعمیر میں تعلیم کے کلیدی کردار کو اجاگر کرنے کے لئے 2024 میں تعلیم کے شعبے کو غیر معمولی اہمیت دی گئی، جس کا اظہار ہر سال 28 فروری کو "یومِ امارات برائے تعلیم”کے طور پر منانے کے اعلان سے ہوا…