Daily Archives

December 17, 2024

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم تیسری مرتبہ موخر،30 دسمبر سے آغاز ہوگا

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم تیسری مرتبہ موخر،30 دسمبر سے آغاز ہوگا ہیلتھ گرینڈ الائینس کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کے باعث مہم کی کامیابی میں رکاوٹیں سامنے آرہی ہیں بلوچستان میں گزشتہ چند مہینوں میں پولیو کے کیسز میں غیر…

صحت کے شعبے میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کرین گے ،بخت کاکڑ

صحت کے شعبے میں کسی قسم کی سستی برداشت نہیں کرین گے ،بخت کاکڑ وزےر صحت بلوچستان بخت کاکڑ نے اےچ ڈی ےو کا باضابطہ افتتاح کردےاگےا سستی، اعلیٰ معیار کی صحت کی دیکھ بھال ہر شہری کا بنیادی استحقاق ہے ‘ تقرےب سے خطاب کوئٹہ(اے اےن اےن) صوبائی…

لیویز اہلکاروں کی کارکردگی مثالی ہے ‘رحمت صالح بلوچ

لیویز اہلکاروں کی کارکردگی مثالی ہے ‘رحمت صالح بلوچ صوبے کی مختلف اضلاع کو اے ا ےرےا مےں تبدےل کرنےکی کسی صورت اجازت نہےں دی جائےگی‘رکن بلوچستان اسمبلی لےوےز اےرےا کی کارکردگی مثالی ہے اور اےک تارےخی فورس ہے تبدےلی کی صورت مےں اس کےخلاف…

صحت کی سہولیات کی فراہم اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

صحت کی سہولیات کی فراہم اولین ترجیح ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان حکومت صوبے کی معاشی ترقی میں لائیو سٹاک کی اہمیت کا بخوبی ادراک رکھتی ہے،میر سرفراز بگٹی حکومت ایسی پالیسی اور قانون سازی پر یقین رکھتی ہے جو اس کلیدی شعبے میں مزید بہتری کا باعث…

مدارس رجسٹریشن بل میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن

مدارس رجسٹریشن بل میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا فوری نوٹیفکیشن کیا جائے: وفاق المدارس کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان…

روس کی جوہری حفاظتی فورسز کے سربراہ بم دھماکے میں ہلاک

:روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بم دھماکے میں جوہری حفاظتی فورسز کے انچارج اور ایک اعلیٰ فوجی جنرل ہلاک ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق منگل کو روس کے جوہری، بائیولاجیکل اور کیمیکل پروٹیکشن ٹروپس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایگور کیریلوف…

سعودی عرب کی جانب سے بھوٹان کو قومی دن پر مبارکباد

:خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھوٹان کے قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے)کے مطابق سعودی قیادت نے بھوٹان کے شاہ جگمے کھیسر نامگیال وانگ چک کو مبارکباد کے پیغامات…

آئندہ سال بھی عالمی امن، ترقی، اور مشترکہ مفادات کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے، چین وزیر خارجہ

:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ 2024 میں چین کی سفارت کاری نے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر مثبت اثرات مرتب کئے ہیں، چین نے شورش زدہ دنیا میں استحکام پیدا کرنے اور ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مضبوط تعاون کے لیے نئے راستے…

شیخ حسینہ واجد اوران کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ

:بنگلہ دیش کے انسداد بدعنوانی کمیشن (اے سی سی) نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اوران کے خاندان کے خلاف 80 ہزار کروڑ ٹکے کی کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔ ان الزامات میں روپ پور نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 5 بلین ڈالر (59,000 کروڑ…