Daily Archives

December 20, 2024

شام میں ایس ڈی ایف کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں ہوا، ترکیہ

:ترکیہ نے کہا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس( ایس ڈی ایف )کے ساتھ جنگ بندی کا کوئی معاہدہ نہیں کیا ۔ العربیہ کے مطابق امریکا نے چند روز قبل تصدیق کی تھی کہ شمالی شام کے شہر منبج کے ارد گرد ترکیہ اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی…

سعودی عرب اور عراق کے مشترکہ آرٹ فیسٹول کا آغاز

:سعودی عرب اور عراق نے مشترکہ فیسٹیول کی سرگرمیوں اور پروگراموں کا آغاز کردیا ہے ۔ العربیہ کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ثقافت نے بلیوارڈ سٹی پر واقع میگا سٹوڈیو میں دونوں ملکوں کی ثقافت کے درمیان مماثلت اور ہم آہنگی کو پیش کیا ہے۔ فیسٹول…

ہیومن رائٹس واچ کا غزہ میں فلسطینیوں کو جبری طور پر پیاسا رکھنے کا انکشاف

:بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ انسانی حقوق کے ادارے ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل جس نے ہزاروں فلسطینیوں کو غزہ میں قتل کیا ہے، جانتے بوجھتے فلسطینیوں کو پینے کے صاف پانی تک سے محروم رکھے ہوئے ہے۔ اس کے اس…

دبئی میں آئندہ سال اپریل میں آرٹیفشل انٹیلیجنس ویک منعقد کرنے کا اعلان

:دبئی میں اپریل کے دوران ’’ آرٹیفشل انٹیلی جنس ویک‘‘ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیاہے۔ العربیہ کے مطابق ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع اور دبئی فیوچر فاؤنڈیشن کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے چیئرمین شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دبئی میں…

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ہے،ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈرز

:ڈاکٹروں کی عالمی فلاحی تنظیم ایم ایس ایف (ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز)نے اسرائیل کو غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔العریبیہ کے مطابق ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرزنے نسل کشی کے بارے میں اسرائیلی جرائم کا تفصیلی ذکر اپنی اس رپورٹ میں…

لائیو کنسرٹ میں نورا فتیحی کے ڈانس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، ویڈیو وائرل

مشہور اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی نے دہلی میں ہونے والے مشہور پنجابی گلوکار کرن اوجلہ کے لائیو کنسرٹ میں اپنی شاندار ڈانس پرفارمنس سے دھوم مچا دی۔ ان کی پرفارمنس نے نہ صرف حاضرین بلکہ انٹرنیٹ صارفین کو بھی متاثر کیا۔ نورا فتیحی نے…

شہریار منور اور ماحین صدیقی کی شاندار قوالی نائٹ کی جھلکیاں

پاکستانی اداکار شہریار منور اور ابھرتی ہوئی اداکارہ ماحین صدیقی اپنی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے منا رہے ہیں۔ حال ہی میں ان کی قوالی نائٹ کی خوبصورت جھلکیاں سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں، جن میں یہ جوڑا دلکش شادی کے ملبوسات میں خوشی اور…

نیشنل ویمنز ون ڈے کپ : اسٹارز اور کانکرز کی فائنل میں رسائی

:نیشنل ویمنز ون ڈے کپ میں اسٹارز نے انوینسبلز اور کانکرز نے اسٹرائیکرز کو شکست دے دی ۔ کانکرز اور اسٹارز نے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کی بدولت پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ،…

چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں نورپور لائنز نے اینگرو ڈولفنز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست دیدی

:چیمپئنز ٹی 20 کپ 2024 میں نورپور لائنز نے آفاق آفریدی اور موسیٰ خان کی تباہ کن بائولنگ کی بدولت اینگرو ڈولفنز کو بآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ڈولفنز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 71 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، آفاق آفریدی نے 5 اور موسیٰ خان نے 4…