Daily Archives
December 22, 2024
جازان اور طائف میں منشیات ضبط، 2غیر ملکی گرفتار
:سعودی عرب میں ادارہ انسداد منشیات نے جازان اور طائف میں کارروائی کرتے ہوئے 2 غیر ملکیوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 1.1 کلو کرسٹل ضبط کر لیا گیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ انسداد منشیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جازان…
امیر کویت نے عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
کویت کے امیرشیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح نے عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ’خلیج زین 26 ‘ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا ہے۔سبق نیوز کے مطابق امیر کویت نے گزشتہ روز عریبین گلف کپ فٹبال چیمپئن شپ کا افتتاح کیا ۔
امیر کویت نے اپنے خطاب میں کہا کہ آپ…
امارات کا دوسرا بحری جہاز تین ہزار ٹن امدادی سامان لے کر بیروت روانہ
:متحدہ عرب امارات نے دوسرا بحری جہاز لبنان کےلیے روانہ کیا ہے جس پر تین ہزار ٹن امدادی سامان لدا ہے۔ وام کے مطابق بحری جہاز جبل علی پورٹ سے بیروت کےلیے روانہ کیا گیا جو امارات کی جانب سے اس سال اکتوبر میں لبنانی متاثرین کےلیے شروع کی جانے…
دمشق میں قطر ی سفارتخانہ 13 سال بعد دوبارہ کھل گیا
:شام کے دارالحکومت دمشق میں قطر کا سفارتخانہ 13 سال بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے جو خانہ جنگی کے آغاز پر بند کیا گیا تھا۔
عرب نیوز کے مطابق اے ایف پی کے ایک نامہ نگار نے سفارتخانے پر قطر کا پرچم لہراتے ہوئے دیکھا۔قطر، ترکیہ کے بعد دوسرا ملک…
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ
:سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا
،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 316.34 ریال، 22 قیراط ایک گرام 289.97 اور…
فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے علیحدگی : بہن حمائمہ نے سچائی سے پردہ اٹھا دیا
پاکستانی اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد ان کی زندگی اور ازدواجی معاملات سوشل میڈیا پر اکثر زیر بحث رہتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کی دوسری اہلیہ ڈاکٹر زینب سے علیحدگی کی افواہیں گردش کرنے لگیں، جنہیں فیروز خان کی بہن حمائمہ ملک نے سختی…
’’مہاتما گاندھی پاکستان کے بابائے قوم تھے، بھارت کے نہیں‘‘، بھارتی گلوکار
معروف پلے بیک گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ ایک بار پھر اپنے بیان کی وجہ سے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔
حالیہ دنوں شوبھانکر مشرا کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران انہوں نے مہاتما گاندھی اور میوزک لیجنڈ آر ڈی برمن کا موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ…
پیٹرینز ایبک پولو کپ، فائنل میں ایف جی /دین پولونے ڈائمنڈ پینٹس کو ہرا دیا
:لاہور پولو کلب کے زیراہتمام پیٹرینز ایبک پولو کپ 2024 کا فائنل ٹیم ایف جی /دین پولونے ڈائمنڈ پینٹس کو 4-3 سے ہرا کر جیت لیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور پولو کلب میں تاریخی ایبک کپ کے 48 ویں ایڈیشن کا فائنل دیکھنے کیلئے تماشائیوں اور فیملیز کی…
پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کاقیام
:پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام اسلام آباد میں لیکروس ایسوسی ایشن اور نیشنل اکیڈمی کاقیام عمل میں لایاگیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جاپان کے ڈپٹی چیف آف مشن تاکانوشوئیچی تھے جبکہ جاپان ایمبیسی کے قونصلر تاکانے کازوماسا ، ثقافتی…