Daily Archives

December 16, 2024

ترکیہ کے 625 شامی خاندانوں میں کھانے کے پارسل تقسیم

:ترک ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات و ہنگامی حالات نے شام کے علاقے تل رفعت میں 625 خاندانوں میں کھانے پینے کی اشیاء پر مشتمل پارسل تقسیم کیے ۔ ٹی آر ٹی کے مطابق آفاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ شامیوں کی رضاکارانہ اور محفوظ…

افغانستان ، گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

:افغانستان کے صوبہ ہلمند میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ بات صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے گزشتہ روز بتائی۔ شنہوا کے مطابق یہ حادثہ صوبہ ہلمند کےضلع باباجی میں اس وقت پیش آیا جب گاڑی بے قابو ہو کر…

ترکیہ کی شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش

:ترکیہ نے شام کی فوج کو تربیت کی پیشکش کی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترک وزیر دفاع یاشار گولیر نےکہا ہے کہ ان کا ملک شام میں اسلام پسندوں کی قیادت میں نئی حکومت کی درخواست کی صورت میں ان کی فوجی مدد کرنےکو تیار ہے۔ ترک وزیر…

بنگلہ دیشی کارکنوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 6 ہزار ویزوں کا اجرا

:سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کارکنوں کے لیے روزانہ کی بنیاد پر 4 ہزار سے 6 ہزار ویزے جاری ہوتے ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ ماہ سعودی عرب میں 83 ہزار بنگلہ دیشی کارکنوں کو ملازمت دی ہے۔یہ تعداد گزشتہ 35 ماہ میں دنیا کے کسی بھی ملک میں…

آسٹریلیا کا بیشتر حصہ ہیٹ ویو کی زد میں، والپپ قصبے کا درجہ حرارت 47.1 کے ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…

:آسٹریلیا کا بیشتر حصہ ان دنوں ہیٹ ویو کی زد میں ہے ۔ شنہوا کے مطابق بیورو آف میٹرولوجی نےبتایا ہے کہ میلبورن سے 400 کلومیٹر شمال مغرب میں واقع والپپ کے قصبے میں درجہ حرارت 47.1 کے ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے جو 2019 کے بعد وکٹوریہ کا…

دلجیت دوسانجھ کا بھارت میں مزید کنسرٹس نہ کرنے کا بڑا اعلان

بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے چنڈی گڑھ کنسرٹ میں اعلان کیا کہ وہ اب بھارت میں کوئی کنسرٹ نہیں کریں گے، جب تک کہ لائیو شوز کا انفراسٹرکچر بہتر نہ ہو۔ یہ اعلان ان کی کامیاب ’دل-لومناٹی ٹور‘ کے دوران سامنے آیا، جس نے دنیا بھر میں دھوم…

ٹک ٹاکر رجب بٹ کو شیر کا بچہ تحفے میں دینے والے کا بیان سامنے آگیا

معروف ٹک ٹاکر رجب علی بٹ کو شیرکا بچہ تحفےمیں دینے والے نجی وائلڈلائف بریڈنگ فارم کے مالک میاں عمر ڈھولا کا کہنا ہے رجب علی کو شیر کی بچے کی وجہ سے نہیں اسلحہ کی وجہ سے پکڑاگیا۔ تاہم ان کی گرفتاری کی وجہ شیرکا بچہ ضرور بنا تھا۔  میاں عمر…

قائد اعظم بین الصوبائی گیمز ، مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے شروع

:پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام جاری قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں اور خواتین بیڈمنٹن کے مقابلے سپورٹس کمپلیکس کے روڈہم ہال میں شروع ہو گئے ۔ ان مقابلوں میں ملک بھر سے سات مردوں اور خواتین ٹیموں کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن میں…

سابق پاکستانی کرکٹرماجد خان کاپاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و لیجنڈری بیٹر ماجد خان نے دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے سلسلے میں راولپنڈی میں جاری پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کو کھیل سے متعلق مفید مشورے دیئے ۔ اس موقع پر جنرل…