پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو کا وفد کے ہمراہ قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ ،تعلیمی و…

پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو نے وفد کے ہمراہ قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ کیا اور یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی تعاون کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا۔ وفد میں جمہوریہ کوریا کے سفارتخانے کے دفاعی اتاشی کرنل کم جن وو اور کوریا…

آئی ایس ایس آئی اور سری لنکن ادارے کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور سری لنکا کے ساؤتھ ایشیا سسٹین ایبلیٹی اینڈ سکیورٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ساسری) کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے گئے۔ مفاہمت کی…

سمیڈا اور عالمی ادارہ محنت کاچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور کارکنوں کو روائتی معیشت…

سمیڈا اور عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز)اور کارکنوں کو روائتی معیشت میں شامل کرنے کے قومی روڈمیپ پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کے بعد اس پر مربوط ادارہ جاتی عملدرآمد…

خصوصی رپورٹ ’’پانی کو ہتھیار بنانا: سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے تاریخی، قانونی اور تزویراتی پہلو‘‘…

سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت کی بدلتی ہوئی آبی حکمت عملی ایک حقیقی اور منظم خطرے کی شکل اختیار کر رہی ہے، بھارت کا اقدام صرف انفرادی یا بڑے پن بجلی منصوبوں تک محدود نہیں بلکہ پاکستان کی آبی سلامتی کو منظم انداز…

عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردارہے،وزیراعظم محمدشہبازشریف کا عوامی جمہوریہ…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نےچین کے صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے قومی دن پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردار ہے،سی پیک کےنئے فیز میں صنعتکاری، خصوصی اقتصادی زونز،…

چمن میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی سے ایم ای آر ایف ٹیم کی ملاقات، فلاحی منصوبوں پر بریفنگ

چمن، 29 ستمبر 2026: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی سے ایم ای آر ایف کی اسلام آباد ٹیم کے ڈاکٹر اورنگزیب اور غالب جبکہ بلوچستان ٹیم کے مسعود ریکی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایم ای آر ایف کے جاری منصوبوں، بالخصوص ضلع…

اُستا محمد میں ذخیرہ شدہ گندم کی حوالگی کا معاملہ، گودام مالکان کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ

اُستا محمد، 29 ستمبر 2026: ڈائریکٹر جنرل محکمہ کموڈیٹی مینجمنٹ حکومت بلوچستان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر اُستا محمد سے ملاقات کی، جس میں ذخیرہ اندوزی کے خلاف سیل کیے گئے گندم کے گوداموں اور نیلام شدہ گندم کو کامیاب بولی دہندگان کے…