مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کی واپسی کے بارے میں جاوید لطیف کے دعوے کو مسترد کردیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے جاوید لطیف کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے رواں سال پاکستان واپس آنے کے دعوے کے بارے میں جماعت نے فوری طور پر یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ وہ صرف واپسی کی فلائٹ اس وقت بک کروائیں گے جب لندن میں ڈاکٹر…

عمر شریف کی طبیعت انتہائی ناساز، وزیراعظم سے مدد کی اپیل

کراچی .پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی حالت انتہائی ناساز ہے اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ ان کے علاج میں مدد کی جائے۔ کامیڈین عمر شریف گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار ہیں۔ پچھلے دنوں ان کی ایک تصویر بھی وائرل ہوئی تھی…

پیسے لینے کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام کا سینیٹ کمیٹی سے احتجاجا واک آؤٹ

 اسلام آباد: اعظم سواتی کے الزامات پر الیکشن کمیشن حکام سینیٹ کمیٹی سے احتجاجا واک آؤٹ کرگئے۔ سینیٹر تاج حیدر کی زیر صدارت سینیٹ پارلیمانی امور کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ بابر اعوان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا کام صاف، شفاف اور غیر جانبدار…

جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں ترقی پر اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن پاکستان کے طویل اجلاس میں عدم اتفاق رائے کے باعث لاہور ہائی کورٹ کی سنیارٹی لسٹ میں چوتھے نمبر پر موجود جسٹس عائشہ ملک کی بطور پہلی خاتون جج سپریم کورٹ میں ترقی کمیشن نے مسترد کردی۔ سپریم کورٹ بلڈنگ میں جوڈیشل…

پاکستان بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا، آرمی چیف

 اسلام آباد:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان، بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر کے نائب وزیر عبدالرحمن الثانی نے ملاقات…

آرمی چیف سے سی آئی اے سربراہ کی ملاقات، افغانستان اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر ولیم جوزف برنز نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ 'آئی ایس پی آر' سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں انٹر سروسز انٹیلیجنس…

شعیب اختر نے اپنا ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا

لاہور: قومی ٹیم کی سلیکشن پر ناراض سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اپنا مجوزہ ورلڈ کپ اسکواڈ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ٹی وی شو میں چیف سلیکٹر محمد وسیم کو ’کٹھ پتلی‘ چیف سلیکٹر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر…

ماراتی سفیر کی وفاقی وزیر کو دبئی میں گلوبل مینوفیکچرنگ اینڈ انڈسڑیلائزیشن سمٹ میں اشمولیت کی دعوت

اسلام آباد : متحدہ امارات کے سفیر نے وفاقی وزیر امین الحق نے دبئی میں گلوبل مینوفیکچرنگ اینڈ انڈسڑیلائزیشن سمٹ میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرامین الحق سے پاکستان میں متحدہ امارات کے سفیر حامدعبیدابراہیم الذابی کی…

کاروبار کی 2 روزہ بندش: ‌کراچی کے تاجروں کو بڑی خوشخبری ملنے کا امکان

کراچی : تاجروں اور حکومت کے درمیان کچھ مسائل پرمعاملات طے پا گئے، جس کے بعد آج رات جمعہ کو کاروبار کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ اور تاجروں کے درمیان جمعہ کی چھٹی پر ڈیڈلاک برقرار ہے تاہم کچھ…

جعلی کرنسی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والا 3 رکنی گروہ گرفتار

اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں جعلی کرنسی بنا کر لوگوں کو لوٹنے والے 3 رکنی گروہ کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے جعلی کرنسی اور نوٹوں کے سائز کے پیپرز برآمد کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں جعلی کرنسی بنا کر لوگوں کو…