دو روز میں 700 سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتارکرکے واپس افغانستان بھیج دیا

کوئٹہ:دو روز میں 700 سے زائد افغان مہاجرین کو گرفتارکرکے واپس افغانستان بھیج دیا گیا.بے دخل کئے گئےافراد میں خواتین اور بچے شامل تھے.افغان مہاجرین نے کوئٹہ کے علاقے بلیلی اور کچلاک میں چونپڑیاں لگائی تھی- افغان پناہ گزینوں کے پاس قانونی…

پاکستان آج افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا

پاکستان آج افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں جنگ زدہ ملک میں ہونے والی پیش رفتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں چین، ایران، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے وزرائے…

وزیر قانون پنجاب کا صوبے بھر میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار

لاہور : وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے صوبے میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی ،پراسیکیوشن گرفتاریوں،چالان ، تفتیش کی مکمل تفصیل دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون پنجاب کی زیر صدارت کابینہ…

انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک

انڈونیشیاکی جیل میں آگ لگنے سے 41 قیدی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جکارتہ پولیس چیف نے بتایا کہ جکارتہ کے قریب واقع تانگیرانگ جیل میں آگ لگنے سے 41قیدی ہلاک ہوئے، 8ا فراد شدید زخمی اور…

اردن میں گدھی کے دودھ سے بنا صابن کیوں مقبول ہورہا ہے؟

اردن میں ایک خاندان کی جانب سے ’گدھی کے دودھ‘ سے بنے صابن کے کاروبار کا آغاز کیا گیا جس کا ابتدا میں مقامی افراد نے مذاق اڑایا تاہم ایک سال بعد ان کی طلب میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق اگرچہ…

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو مسترد کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کرتے ہوئے اعتراضات اٹھا دیے اور کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے دھاندلی روکنا ممکن نہیں، کسی بھی تنازع کی صورت میں شواہد جمع کرنے کا کوئی طریقہ کار بھی نہیں۔…

ماضی میں حکومتیں معاشی حب کراچی کو نظرانداز کرتی رہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتیں کراچی کو نظرانداز کرتی رہی ہیں لیکن پی ٹی آئی کی حکومت کراچی میں ٹرانسپورٹ کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ یہ بات وزیراعظم نے وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سے ملاقات میں کہی۔…

ابھرتی معیشتوں سے پاکستان کے اخراج پر شہبازشریف کا اظہار تشویش

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ابھرتی معیشتوں کی فہرست سے پاکستان کے اخراج پر شدید اظہار تشویش کیا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا نام ابھرتی ہوئی معیشتوں کی فہرست سے نکلنا افسوسناک اور باعث تشویش…

وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت 2 ماہ میں جاری فنڈز کی تفصیلات سامنے آگئیں، حکومت نے مختلف شعبوں کے لیے کروڑوں کے فنڈز جاری کیے۔ فنڈز سے متعلق دستاویز کے مطابق حکومت نے پی ایس ڈی پی کی مد میں 392 ارب 68 کروڑ سے زائد جاری کردیے،…

جلیل سنجرانی کے قتل میں ملوث عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، جام کمال

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پنجگور میں نوجوان جلیل سنجرانی کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں وزیراعلی نے کہا کہ نوجوان کے قتل کے واقعہ سے انہیں دلی رنج ہوا ہے۔ وزیراعلی نے کہا کہ واقعہ میں…