Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردارہے،وزیراعظم محمدشہبازشریف کا عوامی جمہوریہ…
وزیراعظم محمد شہباز شریف نےچین کے صدر شی جن پنگ اور چین کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے قومی دن پرمبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی امن، استحکام اور ترقی میں چین کا انتہائی اہم کردار ہے،سی پیک کےنئے فیز میں صنعتکاری، خصوصی اقتصادی زونز،…
سی ڈی اے کی وفاقی دارالحکومت میں وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم تیزی سے جاری
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ہدایات اور چیئرمین سی ڈی اے کی نگرانی میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وسیع پیمانے پر شجرکاری مہم تیزی سے جاری ہے۔اس مہم کا مقصد اسلام آباد کے منفرد سرسبز تشخص…
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اوراوجی ڈی سی ایل کے درمیان معاہدہ
پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیوکلیئر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے درمیان منگل کے روز آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مرکزی دفتر میں ایک معاہدے پر دستخط کئے گئے۔ یہ معاہدہ دونوں اداروں کے درمیان تعاون کو مزید…
پاکستان علماء کونسل کا مدینہ منورہ کانفرنس کی 31 سفارشات اور تجاویز کی مکمل حمایت کا اعلان
پاکستان علماء کونسل نے اسلامی یونیورسٹی مدینہ منورہ میں منعقدہ مملکت سعودی عرب کی فکری انحرافات کے سدباب کی کوششوں کے حوالے سے بین الاقوامی کانفرنس کے اختتام پر جاری کی گئی 31 سفارشات اور تجاویز کا خیرمقدم کرتے ہوئے ان کی مکمل حمایت کا…
بلڈ پریشر، شوگر اور دیگر خطرات سے بروقت آگاہی مستقبل میں دل کی بیماری سے بچا سکتی ہے، ڈاکٹر اختر…
معروف ماہر امراض قلب ،ڈائریکٹر کیتھ لیب پمز ڈاکٹر اختر بندیشہ نے کہا ہے کہ بلڈ پریشر، شوگر اور دیگر خطرات سے بروقت آگاہی مستقبل میں دل کی بیماری سے بچا سکتی ہے،دل کا معاملہ نازک ہے ،احتیاط اور بروقت تشخیص قیمتی زندگی بچاسکتی ہے۔منگل کو…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا ڈاکٹر مہاتیر محمد کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد کی اہلیہ، معروف معالج اور سماجی شخصیت ڈاکٹر سیتی حسمہ محمد علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق اپنے تعزیتی پیغام میں…
آئی جی اسلام آباد کا تھانہ آبپارہ کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور پولیس سہولیات کا جائزہ
آئی جی اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے تھانہ آبپارہ کا دورہ کیا اور SIPS پروٹوکولز کے تحت جاری ترقیاتی کاموں، پولیس افسران و اہلکاروں کو دستیاب سہولیات اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس…
کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، اسکی خوبصورتی،بنیادی ڈھانچے کی بہتری ،شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ ہے، صوبائی دارالحکومت کی خوبصورتی، بنیادی ڈھانچے کی بہتری اور شہری سہولیات کی فراہمی حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔ کوئٹہ آنے والے ملکی و غیر ملکی مہمانوں کو صوبے کی ترقی،…
صوبائی وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس، جامعات کے نمائندگان کاتنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی پر شکریہ…
صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی کی زیر صدارت یونیورسٹیز فنانس کمیشن (یوایف سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری خزانہ جہانگیر کاکڑ، سیکرٹری کالجز ہاشم غلزئی اور صوبے کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز و نمائندگان اور دیگر متعلقہ حکام نے…
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ربجا کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے راولپنڈی اسلام آباد بیورو جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ربجا) کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب صدر سید مجاہد نقوی، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد شفیق، نائب صدور نصرت عباس شاہ، آصف ہمدانی، فاروق احمد اور…