Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگے، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے حکومتی پٹرولیم پرائسنگ میکنزم کے تحت 3 سے 5 اکتوبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی ایکس ڈپو قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 پیسے فی لٹر اضافے کے…

جوبلی لائف انشورنس اور یونی کرو سلوشنز کی شراکت داری، ڈیجیٹل انشورنس آن بورڈنگ کا قیام

جوبلی لائف انشورنس پاکستان نے ملٹی بائیو میٹرک تصدیقی نظام (ایم بی وی ایس ) کے مطابق ڈیجیٹل انشورنس آن بورڈنگ سلوشن کو نافذ کرنے، محفوظ ڈیجیٹل شناخت کی تصدیق کو مضبوط بنانے اور بائیو میٹرک کی بنیاد پر کسٹمر آن بورڈنگ کو فعال کرنے کے لئے…

بلاول بھٹو زرداری سے شہریار خان شر اور جہانگیر خان شر کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے سابق رکن شہریار خان شر نے جہانگیر خان شر کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر گھوٹکی کی سیاسی صورتحال پر بات…

بلاول بھٹو زرداری سے چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔ جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران چیف سیکرٹری سندھ نے صوبہ سندھ کی انتظامی صورت حال پر…

عصرِ حاضر میں ہائبرڈ جنگ کے طریقہ کار ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل رابطوں میں تیز رفتار ترقی کے باعث زیادہ…

عصرِ حاضر میں ہائبرڈ جنگ کے طریقہ کار ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل رابطوں میں تیز رفتار ترقی کے باعث زیادہ پیچیدہ، وسیع اور تیز ہو گئے ہیں، پاکستان کے لئے یہ صورتحال قومی سلامتی، فیصلہ سازی، معاشرتی استحکام اور مجموعی تزویراتی ماحول کے حوالے سے نئے…

بلاول بھٹو زرداری سےرکن سندھ اسمبلی شہباز درانی کی ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن شہباز درانی نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی۔ جمعرات کو میڈیا سیل بلاول ہائوس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں شہباز درانی نے بلاول بھٹو زرداری کو شکارپور کے عوامی مسائل اور…

پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو کا وفد کے ہمراہ قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ ،تعلیمی و…

پاکستان میں جمہوریہ کوریا کے سفیر ہان سنگ ہو نے وفد کے ہمراہ قائداعظم یونیورسٹی کا دورہ کیا اور یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی تعاون کے فروغ کے امکانات کا جائزہ لیا۔ وفد میں جمہوریہ کوریا کے سفارتخانے کے دفاعی اتاشی کرنل کم جن وو اور کوریا…

آئی ایس ایس آئی اور سری لنکن ادارے کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) اور سری لنکا کے ساؤتھ ایشیا سسٹین ایبلیٹی اینڈ سکیورٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ساسری) کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ کے لئے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیئے گئے۔ مفاہمت کی…

سمیڈا اور عالمی ادارہ محنت کاچھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور کارکنوں کو روائتی معیشت…

سمیڈا اور عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز)اور کارکنوں کو روائتی معیشت میں شامل کرنے کے قومی روڈمیپ پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے منصوبے کی تکمیل کے بعد اس پر مربوط ادارہ جاتی عملدرآمد…

خصوصی رپورٹ ’’پانی کو ہتھیار بنانا: سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے تاریخی، قانونی اور تزویراتی پہلو‘‘…

سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ بھارت کی بدلتی ہوئی آبی حکمت عملی ایک حقیقی اور منظم خطرے کی شکل اختیار کر رہی ہے، بھارت کا اقدام صرف انفرادی یا بڑے پن بجلی منصوبوں تک محدود نہیں بلکہ پاکستان کی آبی سلامتی کو منظم انداز…