Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سادہ روٹی کی قیمت میں 6روپے اضافہ، 14روپے کے بجائے 20روپے میں بکنے لگی، تندور مالکان نے سرکاری نرخوں…
لاہورشہر کے مختلف علاقوں میں تندور مالکان نے سرکاری نرخوں کو نظر انداز کرتے ہوئے روٹی کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کر دیا ہے۔
سٹی 42 کے مطابق 14 روپے میں فروخت ہونے والی سادہ روٹی اب 20 روپے تک پہنچ گئی ہے، یعنی فی روٹی 6 روپے اضافہ کر دیا…
یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم و تربیت حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مسلم ہینڈ زکے ریجنل ہیڈ ملک نعیم کی قیادت میں ایک وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی تعلیم، فلاح و بہبود اور ان کے روشن مستقبل کی فراہمی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
تعلیمی اداروں کے مسائل کا حل ترقی کی بنیادی شرط ہے،ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن( ر) ذوالفقار علی کرار
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد کیپٹن (ر) ذوالفقار علی کرار نے گورنمنٹ گرلز کالج کا تفصیلی دورہ کیا جہاں انہوں نے کالج کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے کلاس رومز اور آڈیٹوریم ہال کا جائزہ لیا۔ دورے کے موقع پر کالج کی پرنسپل سعدیہ خان نے انہیں…
یونیسیف پرائمری تعلیم کےفروغ کے لئے جدید مہارتیں سیکھانے پرخصوصی توجہ دے رہا ہے،گورنربلوچستان…
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبہ بلوچستان میں اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ یونیسیف پرائمری تعلیم کے فروغ کے لئے جدید مہارتیں سیکھانے پر خصوصی توجہ دے رہا ہے۔ امید ہے کہ حکومت کے تعلیم دوست اقدامات اور دیگر انٹرنیشنل اداروں کی…
بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان بار کونسل کے قواعد میں حالیہ ترامیم کے خلاف دائر آئینی درخواست…
بلوچستان ہائی کورٹ میں بلوچستان بار کونسل کے قواعد میں حالیہ ترامیم کے خلاف دائر آئینی درخواست پر اہم سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس، جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے دوران…
حکومت کسانوں کو درپیش چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے ، انہیں عملی ریلیف فراہم کرنا ترجیحات میں شامل ہے، میر…
حکومت بلوچستان نے گندم کاشت کرنے والے چھوٹے زمینداروں اور خصوصاً کسانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے تھریشر سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے جس کا مقصد فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاشتکاروں کو درپیش مالی دباؤ میں کمی…
اسلام آباد سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی، ‘روٹ ٹو مکہ’ کے تحت عازمین دوہری امیگریشن سے…
وفاقی دارالحکومت سے حجازِ مقدس کے لئے ‘مقدس سفر’ کا باقاعدہ آغاز 19 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جب اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پہلی حج پرواز عازمین کو لے کر روانہ ہوگی۔
اگرچہ ملک گیر فلائٹ آپریشن کا پہلا مرحلہ 18 اپریل سے شروع…
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ، وسائل کے مؤثر…
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی زیر صدارت مالی سال 2025-26 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) منصوبوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا،…
وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد، قونصل جنرل سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ سے ملاقات کی۔ قونصلیٹ آمد پر چینی قونصل جنرل نے ان کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاک چین دوطرفہ تعاون، چینی سرمایہ کاروں کو سہولتوں کی فراہمی اور سکیورٹی سے متعلق امور پر…
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی ملاقات
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ سے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
بدھ کو جاری ایک پریس…