Browsing Category

بلوچستان

بلوچستان

بلوچستان شاہراہوں کو دورویہ بنایا جائے،نواب رئیسانی

کوئٹہ : سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کی یاداشت کمزور ہوگئی ہے ،دووزرائے کے دستخط کی موجودگی کوبھولنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ عوامی مطالبے کومدنظررکھتے ہوئے چمن کوئٹہ تا کراچی قومی…

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے ، ماجبین شیران

کوئٹہ : بلوچستان کی سیاسی و سماجی تنظیموں، پارلیمنٹرینز، لوکل باڈیز ، میڈیا کے نمائندوں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سیاسی فیصلہ سازی کے عمل اور معاشی و اقتصادی میدان میں خواتین کو مستحکم اور بااختیار بنانے کی ضرورت…

سیکرٹری کھیل عمران گچکی سے قومی کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹسمین نائیدہ خان کی ملاقات”صوبے میں خواتین کرکٹ…

کوئٹہ :  سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان عمران گچکی نے بلوچستان کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا، اکیڈمی میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، اس موقع پر قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی اوپنر بیٹسمین نائیدہ خان سے بھی ملاقات کی ان سے صوبہ بلوچستان میں خواتین…

کوئٹہ میں رمضان قریب آتے ہی مہنگائی میں اضافہ، تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا

کوئٹہ: کوئٹہ میں رمضان المبارک کے قریب آتے ہی مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگیا اور تاحال سستا بازار نہیں لگایا جاسکا۔ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا، چینی کی قیمت فی کلو 100 روپے تک پہنچ گئی ہے…

گرینڈ الائنس کے مرکزی کال پر بلوچستان بھر میں احتجاج سڑکیں بند

بلوچستان بھر کے سرکاری ملازمین کا احتجاج 9روز سے صوبائی دارلخلافہ کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں جاری ہے سرکاری ملازمین تنخواہوں میں 25فیصد اضافہ سمیت 17نکاتی مطالبات حکومت کو پیش کردیئے آج بلوچستان بھر کے شاہراہوں کو سرکاری ملازمین کی جانب…

وزیراعلیٰ کی اعلیٰ سطعی اجلاس میں سرکاری ملازمین کی احتجاج اور مطالبات کا جائزہ”ملازمین کی تنخواہوں…

کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت ہونے والے اعلی سطحی اجلاس میں محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور موجودہ صورتحال پر ملازمین کے جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے اراکین…

حکومت بلوچستان نے گوادر کو جنوبی بلوچستان کا دارالحکومت بنانے کیلئے سرکاری ریسٹ ہاؤس کرایہ پر لے لیا

گوادر :  حکومت بلوچستان نے گوادر کو جنوبی بلوچستان کا دارالحکومت بنانے کے لیے گوادر میں سرکاری ریسٹ ہاس کرایہ پر لے لی،سیول سیکرٹریٹ کے لیے گوادر پورٹ اتھارٹی کے ریسٹ ہاس کوماہانہ لاکھوں روپے کے عوض کرایہ پر لے لیا گیا ہے جس پر گوادر پورٹ…

بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، کھیلوں کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں، بشریٰ رند

کوئٹہ : صوبہ سیکرٹری برائے اطلاعات بشریٰ رند نے کہا کہ بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ اور کھلاڑیوں کی ہر سطح پر حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ آل پاکستان چیف منسٹر گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ملکی سطح کی ٹیموں…

میڈیا معاشرے کی آنکھ اور کان ہے، نواب ثناء اللہ زہری کا کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو…

کوئٹہ : چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری نے کوئٹہ پریس کلب کے نومنتخب صدر عبدالخالق رند، جنرل سیکرٹری بنارس خان سمیت تمام عہدیداران کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا معاشرے کی…

صوبائی وزیرتعلیم کی کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد،سردار یار محمد رند

کوئٹہ :  صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کوئٹہ پر یس کلب کے انتخابات میں نو منتخب صدر عبدالخالق رند، جنرل سیکرٹری بنارس خان سمیت کابینہ کے دیگر عہدیداران کو منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ پر یس روایتوں کی امین…