Browsing Category
بلوچستان
بلوچستان
انسان کی عظمت اس بات میں ہے کہ وہ دوسروں کیلئے کتنی آسانی، امید اور سہارا پیدا کریں، گورنر بلوچستان
گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ایس او ایس چلڈرن ویلیج گزشتہ 20 برس سے یتیم بچوں اور بچیوں کی کفالت، تعلیم و تربیت اور انہیں ایک باوقار مستقبل فراہم کرنے کیلئے قابلِ قدر خدمات انجام دے رہا ہے۔ آج "لی پوش" کوئٹہ کی جانب سے یتیم اور…
کوئٹہ کے نوجوان کھلاڑیوں کی سرپرستی اور کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،رکن قومی…
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے کہا کہ کھیل نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دینے، انہیں صحت مند سرگرمیوں سے جوڑنے اور معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کے مواقع فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ بلوچستان…
کوئٹہ کو صاف، محفوظ، منظم اور پائیدار شہری ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،چیف…
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کوئٹہ ماسٹر پلان پر مؤثر عملدرآمد، شہر میں قائم ڈیری فارمز کو شہری حدود سے باہر منتقل کرنے، پانی کے وسائل کے بہتر استعمال، بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد اور سرکاری ملازمین کے طبی معاوضے…
نصیر آباد ڈویژن میں صحت، تعلیم اور محکمہ ریونیو کے شعبوں میں بڑے پیمانے پر تقرریاں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی کی عوام دوست پالیسیوں اور میرٹ پر مبنی اقدامات کے نتیجے میں گزشتہ ایک سال کے دوران نصیر آباد ڈویژن میں صحت، تعلیم اور محکمہ…
بلوچستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت بلوچستان صوبائی اسمبلی…
بلوچستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیرِ صدارت بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا، جس میں کمیٹی کے ارکان عبید اللہ گورگیج، صفیہ فضل، فضل قادر مندوخیل اور محمد خان لہڑی نے شرکت کی۔اجلاس میں…
کوئٹہ ،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں کوئٹہ ماسٹر پلان پر مؤثر عملدرآمد، شہر میں قائم ڈیری فارمز کو شہری حدود سے باہر منتقل کرنے، پانی کے وسائل کے بہتر استعمال، بلڈنگ کوڈز پر عملدرآمد اور سرکاری ملازمین کے طبی معاوضے…
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
افسران کے خلاف بی ای ڈی اے ایکٹ 2011 کے تحت تادیبی کارروائی کی گئی۔
کوئٹہ میں محکمہ صحت بلوچستان نے 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا ہے۔ سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان کی جانب سے برطرفی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا…
کوئٹہ: پیاز کی قیمت میں 40 روپے فی کلو اضافہ
کوئٹہ میں پیاز کی فی کلو قیمت 40 روپے اضافے کے بعد 160 سے بڑھ کر 200 روپے تک پہنچ گئی۔
مارکیٹ ذرائع کے مطابق صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کے بعض علاقوں پیاز 220 سے 250 روپے فی کلو تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔
شہر میں پیاز کی قیمت میں اضافہ…
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، بھارتی حمایت یافتہ 11 دہشت گرد ہلاک
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 11 دہشت گرد مارے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کو بلوچستان کے…
خضدار میں جعلی ڈاکٹروں اور غیر رجسٹرڈ کلینکس کے خلاف کارروائی ‘10 کلینکس سیل
خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار عبد الرزاق ساسولی کی ہدایات پر محکمہ صحت نے جعلی ڈاکٹروں، عطائی معالجین، غیر رجسٹرڈ کلینکس اور غیر قانونی ادویات کے خلاف خضدار سٹی اور مضافاتی علاقوں میں بھرپور کریک ڈاون کیا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی…