Browsing Category

پاکستان

پاکستان

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور لاپتہ افراد…

عمران فاروق قتل کیس؛ مجرم محسن علی، خالد شمیم اور معظم علی کی سزا کیخلاف اپیلیں خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے مقتول رہنما ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ درست…

وزیراعظم کو یورپی یونین کے خلاف عوامی طور پر ردعمل نہیں دینا چاہیے تھا، وزیرخزانہ

 اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو یورپی یونین کے خلاف عوامی طور پر ردعمل نہیں دینا چاہیے تھا ، یورپی یونین اور امریکہ ہماری برآمدات کی مارکیٹ ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا…

اپوزیشن جال میں پھنس گئی، میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا، وزیراعظم

 کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں تو خود اللہ سے تحریک عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا اور اب اپوزیشن جال میں پھنس گئی ہے۔ عمران خان نے گورنر ہاؤس کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد اپوزیشن کی سیاسی موت…

وزیراعظم سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں وزیراعظم نے کہا تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کو بدترین شکست دیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اظہار خیال کیا کہ پنجاب پر گہری…

عثمان بزدار کو ہٹانے سے انکار کے بعد ترین گروپ سخت فیصلے کرنے پر تیار

جہانگیر ترین گروپ نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا آپشن کھلا رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اوردیگر جماعتوں سے رابطوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔   حکومت اور ترین گروپ کے درمیان مفاہمت کے امکانات معدوم ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا…

پشا ور، جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام، کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا ملزم گرفتار

پشاور:تھانہ گلبہار پولیس نے جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزم کوئٹہ کا رہائشی ہے جو سواریوں کے روپ میں جعلی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا جس کو جنرل بس اسٹینڈ سے حراست میں لیا گیا ہے،…

جیکب آباد اور اس کے گردونواح میں یوفون موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس سے صارفین سخت اذیت سے دوچار ہیں

جیکب آباد:جیکب آباد اور اس کے گردونواح میں یوفون موبائل نیٹ ورک کی ناقص سروس سے صارفین سخت اذیت سے دوچار ہیں فور جی سروس ہونے کے باوجود انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے جبکہ فون کال کی سروس بھی انتہائی خراب ہے ایک بار نمبر ملانے سے نہیں…

خیبرپختونخوا میں 39 فیصد بچے سکولوں سے باہر، تعداد 40 لاکھ سے زائد ہو گئی

پشاور: خیبرپختونخوا میں 39 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں، صوبے بھر میں 40 لاکھ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے، ضم شدہ قبائلی اضلاع میں بھی سکولوں سے باہر بچوں کی تعداد 30 لاکھ سے بڑھ گئی۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری…

اے ٹی ایف نے پاکستان سے متعلق فیصلہ مخالف لابی کے دبائو میں کیا،شوکت ترین

انسداد منی لانڈرنگ کیلئے پاکستان کی کارکردگی بہت بہتر ہے، جلد گرے لسٹ سے نکل جائینگے،انٹرویو اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ میرٹ پر نہیں بلکہ مخالف لابی کے…