Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے -2لاکھ روپے لوٹ لیے
عارف والا: ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے -2لاکھ روپے لوٹ لیے تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے رہائشی و تاجر عمران سے گھر کی دہلیز پر دونامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دولاکھ روپے نقدی چھین کرفرارہوگئے تھانہ سٹی عارفوالاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔
شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر سنگین الزامات عائد کر دیے
اپوزیشن ارکان اسمبلی کو آفرز کررہی ہے، بولی لگارہی ہے اور ٹکٹوں کے و عدے کررہی ہے
مگر ہمارے ممبران بے یقینی کیفیت کیلئے وفاداری تبدیل نہیں کرینگے، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:اپوزیشن ارکان اسمبلی کو آفرز کررہی ہے، بولی لگارہی ہے اور…
عمران خان 2 کروڑ لوگوں کو غربت کے جہنم میں گرا چکے ہیں
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان 2 کروڑ لوگوں کو غربت کے جہنم میں گرا چکے ہیں۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے سیلز ٹیکس ری فنڈز فوری ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ٹریکٹر اور…
بلاول بھٹو کے قافلے میں شامل گاڑیاںپتوکی ٹول پلازہ پرٹیکس دیئے بغیر نکل گئیں
پتوکی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے قافلے میں شامل گاڑیوں نے پتوکی ٹول پلازہ کراس کرتے ہوئے ٹول ٹیکس نہ دیا، کثیر تعداد میں گاڑیاں ٹول ٹیکس دئے بغیر کراس ہوئیں ۔اسی سلسلہ میں بلاول بھٹو پارٹی قیادت سے رابطہ کرنے کی کوشش کی…
مولانا فضل الرحمان کا آصف علی زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر مشاورت
حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں کا بھی جائزہ لیا گیا، دونوں رہنمائوں کا موجودہ حکومت سے جلد از جلد قوم کو نجات دلانے پر اتفاق
مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری سے آصفہ بھٹو کی خیریت بھی دریافت کی،ذرائع
اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ…
پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ کا بڑا اقدام
برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا
اسلام آباد: پاکستان اور روس میں بڑھتے تعلقات پر برطانیہ نے ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف کا دورہ منسوخ کر دیا۔…
چوہدری پرویز الہی وزیراعلی بننے کے لیے تیار ہیں
لاہو: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)نے وزیر اعظم عمران خان کے اتحادیوں کے پاس ''بڑا سرپرائز'' موجود ہونے کا دعوی کرتے ہوئیکہا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہی جلد ہی صوبے کے وزیر اعلی بنیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل…
اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کے لیے نمبرز پورے نہیں ہیں گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل کا تحریک عدم اعتماد سے متعلق دعوی
اسلام آباد: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے متعلق دعوی کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے پاس تحریک عدم اعتماد کیلیے نمبر پورے نہیں ہیں۔ گورنر سندھ نے کہا ہے…
پشاور دھماکا، خودکش حملہ آور کی شناخت کا کام مکمل کر لیا گیا
سی ٹی ڈی نے سہولت کاری کے شبے میں دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
پشاور:گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے خود کش دھماکے سے متعلق انتہائی اہم خبر سامنے آئی ہے۔ خودکش حملہ آور کی شناخت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ سہولت کاروں کی گرفتاری میں بھی…
بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال، جہانگیر ترین کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ نظر فوری وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ، وطن واپسی پرتحریکِ عدم اعتماد کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ ملک کی تیزی سے بدلتی ہوئی سیاسی صورتحال کے پیشِ…