لاہور میں 3 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل
لاہور: بادامی باغ کے علاقے سادات کالونی میں3 سال کا بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا۔
لاہور کے علاقہ بادامی باغ کی سادات کالونی میں3 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا گیا۔
مقامی رہائشی نور محمد کے…