لاہور میں 3 سالہ بچہ بدفعلی کے بعد قتل

 لاہور: بادامی باغ کے علاقے سادات کالونی میں3 سال کا بچہ مبینہ بدفعلی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

لاہور کے علاقہ بادامی باغ کی سادات کالونی میں3 سال کے بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد گلہ دبا کر قتل کر دیا گیا۔

مقامی رہائشی نور محمد کے بیٹے ضمیر کو اہلخانہ تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلیے میواسپتال لیکر  ڈاکٹرز کے مطابق بچے کو مبینہ بدفعلی کے بعد اسے قتل کیا گیا ہے۔آئے جہاں ڈاکٹرز نے اسکی موت کی تصدیق کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.