Daily Archives

October 1, 2021

کراچی سپر ہائی وےسے بلوچستان کےگریڈ 19 کے سرکاری افسر مبینہ طور پرلاپتہ

کراچی،: پولیس ذرائع کے مطابق کراچی کی سپر ہائی وے پر واقع نجی ہائونسگ سوسائٹی سے بلوچستان کے 19گریڈ کے سرکاری افسر مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ، پولیس نے سرکاری افسرمحمد اسلم ترین کے مبینہ لاپتہ ہونے کا مقدمہ بیٹے کی مدعت میں درج کر لیا،…

پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں :وزیرخزانہ شوکت ترین

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، لیکن پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں خطے میں ابھی بھی کم ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

وزیراعظم عمران خان کی ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کے ہدف سے زائد ٹیکس جمع کرنے پر قوم کو مبارکباد دی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے مالی سال21 تا 2022 کی پہلی سہ ماہی کے…

بلو چستان حکومت اس وقت 17سے بھی کم ارکان کے سا تھ کھڑی ہے،ثناء بلو چ

کوئٹہ: بلو چستان نیشنل پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلو چ نے کہا ہے کہ 17ارکان پر قائم حکومت کو از خود مستعفی ہو جا نا چاہیے اور صوبے میں ایک مستحکم اور قابل قبول حکومت کا قیام عمل میں لا یا جانا چاہیے بلو چستان نیشنل پارٹی روز…

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر فرد جرم عائد کردی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور ان کی فیملی کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ ریفرنس میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی،عدالت کی جانب سے لیگی صدر کی اہلیہ نصرت شہباز پر پلیڈر کے ذریعے فرد جر م عائد کر دی گئی۔…

سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 21 افراد ڈنگی کا شکار ہوئے

 کراچی: سندھ بھر میں ڈنگی کے کیسزمیں تیزی سے اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سندھ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 21 افراد ڈنگی کا شکار ہوئے جن میں سے 8 کا تعلق کراچی سے ہے، رواں سال سندھ بھر میں ڈنگی وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 6 ہوگئی۔…

بابر اعظم کے بیٹ سے ایک اورریکارڈ پاش پاش

 لاہور: بابر اعظم کے بیٹ سے ریکارڈز کے پاش پاش ہونے کا سلسلہ جاری ہے،وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت کرنے والے بابر اعظم نے گذشتہ روز ناردرن…

کرس گیل نے آئی پی ایل کو خیر باد کہہ دیا

دبئی: ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری ٹی 20 بلے باز کرس گیل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل بائیو سیکیور ببل سے اکتا گئے، جس کے بعد انہوں نے انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کو…

کراچی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: سندھ میں سمندری طوفان اور موسلا دھار بارش کے امکانات کم ہوگئے اور بحیرہ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن سندھ سے دور ہونے لگا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے بتایا کہ شہر میں شدید بارش کے امکانات کم ہوگئے ہیں، شہر آج میں…