باکو : ایوان صدر کے بیان کے مطابق صدر الہام علی ایف نے آرمینیا کی شکست کے بعد 27 ستمبر کو یوم شہدا قراردیکر اسے یادگاری دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے آرمینیا نے آذربائیجان کی فوج کے ہاتھوں شکست کے بعد 10 نومبر کو امن معاہدے پر دستخط کیے تھے ۔