Daily Archives

October 5, 2021

بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اور مہلت دے دی

 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن یادیو کے لیے وکیل مقرر کرنے کی ایک اور مہلت دے دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے بھارتی…

عمران خان کے ہوتے ہوئے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں: مریم اورنگزیب

 اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کے ہوتے ہوئے پینڈورا پیپرز کی تحقیقات نہیں ہو سکتیں۔ وزیراعظم کی جانب سے ‏پینڈورا لیکس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کرنے کے فیصلے پر مریم…

پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں تصادم

اسلام آباد : اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز نے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش ہے۔ پولیس کے ساتھ جھڑپ کے بعد شیلنگ بھی کی گئی۔ پولیس نے…

پاکستان کی تجارتی خسارہ 3 ماہ کے دوران 100 فیصد بڑھ گیا

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ سو فیصد اضافے کے ساتھ 11.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ اس کی وجہ درآمدات میں غیرمعمولی اضافہ ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی تا ستمبر برآمدات…

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوں یا نہ ہوں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا: نواب محمداسلم رئیسانی

کوئٹہ:چیف آف سراوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ 18ویں ترمیم نامکمل،آئین پاکستان کی ازسرنوجائزہ لیناوقت کی اہم ضرورت ہے،نئے عمرانی معاہدے کے بغیر ملک میں سیاسی استحکام اور خوشحالی ممکن نہیں ہے،بلوچستان میں…

فیس بک کے شیئرز گرگئے، ایک رات میں تقریباً 6 ارب ڈالرز کا نقصان

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز متاثر ہونے کے بعد امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز (حصص) کی قیمت 5.7 فیصد گر گئی ہے۔ پوری دنیا میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروسز گزشتہ رات کئی گھنٹوں تک تعطل کا شکار رہیں۔…

پاناماپیپرزمیں صرف نوازشریف کانام نہیں تھا، پاناماپیپرزمیں شامل دیگرلوگوں کیخلاف کیاہوا؟:مصدق ملک

لیگی رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاناماپیپرزمیں صرف نوازشریف کانام ہی نہیں تھا،انہوں نے سوال اٹھایا کہ پاناماپیپرزمیں شامل دیگرلوگوں کیخلاف کیاہوا؟ مصدق ملک نے سوال اٹھایا کہ کیا پنڈورا پیپرز پربھی یہی اسٹینڈر ہوگا؟ کیا اس کی…

ناراض اراکین میں سے 80فیصد سے مل آیا ہوں،رنجشوں کو جلد حل کرینگے:وزیراعلیٰ جام کمال

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہاہے کہ 14ناراض ارکان میں سے80فیصد سے مل کرآیاہوں تھوڑی بہت رنجشیں ہیں جن کو جلد حل کیاجائیگا، 28اتحادیوں کی حمایت حاصل ہے ،اپوزیشن کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ بلوچستان حکومت کو سٹیبل نہ رہنے…