Daily Archives

November 6, 2020

چودھری شجاعت کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین کی طبیعت ناساز ہو گئی جس کے سبب انہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اراکین اسمبلی کے ہمراہ سیاسی رہنما کی عیادت کی. وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سروسز…

کسٹم انٹیلی جنس نے ڈیڑھ کروڑ مالیت کے انجکشن کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس نے خفیہ کارروائی کارروائی کرتے ہوئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی ادویات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کے مطابق کسٹم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والی فلائٹ کے…

امریکی صدارتی الیکشن،،،ٹرمپ اور بائیڈن کے حامیوں کااحتجاج،،،

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج میں تاخیر کے باعث دونوں بڑی جماعتوں ری پبلکن اور ڈیمو کریٹک پارٹی کے حامیوں نے مختلف ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے کیے۔ ٹرمپ کے حامیوں نے ریاست مشی گن میں گنتی رکوانے کے لیے مظاہرہ کیا جب کہ جو بائیدن کے…

کنگ آف دی ڈی عبدالرشیدجونیئر دارفانی سے رخصت

راولپنڈی ( سپورٹس رپورٹر)  گول کرنے کا کوئی موقع ضائع نہ کرنیوالے سابق ہاکی اولمپیئن عبدالرشید جونیئر(رشیدجونیئر) 73 سال کی عمر میں اسلام آباد میں وفات پا گئے ،89 میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 96 گولز کرنیوالے سابق کھلاڑی کافی عرصے…

زمبابوے کیخلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع

زمبابوے کے خلاف چھوٹے فارمیٹ کے بڑے مقابلوں کی تیاریاں شروع ہو گئیں، کھلاڑیوں کی بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ اور فزیکل فٹنس پر توجہ ہو گی، دونوں ٹیمیں 7 نومبر سے راولپنڈی میں ہی اِن ایکشن ہوں گی۔ راولپنڈی میں ون ڈے سیریز کے اب ٹی…

جنوبی افریقی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم میں سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان

کراچی  (اسپورٹس رپورٹر)  مہمان وفد کو نیشنل اسٹیڈیم میں ڈریسنگ رومز،پویلین،اسٹینڈز اور خفیہ کیمروں کے ذریعے نگرانی کرنے والے مرکز کا دورہ کرایا گیا جبکہ وفد کے اراکین نے کھلاڑیوں کو لانے اور لے جانے والی بلٹ پروف بسوں کا بھی معائنہ کیا جبکہ…

سپراوور کی ناقص پلاننگ : بابر اعظم کی آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کی یقین دہانی

کراچی  (اسپورٹس ڈیسک)  زمبابوے کیخلاف تیسرے ون ڈے میں سپراوور کی ناقص پلاننگ پر قومی کپتان بابر اعظم نے آئندہ غلطیاں نہ دہرانے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ ون اوورایلی منیٹر کیلئے بڑی احتیاط کے ساتھ پلیئرز کو میدان میں اتارا،یہی پاور…