Daily Archives

November 10, 2025

آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی تجویز مسترد کرتا ہوں،عوامی نمائندے قانون اور عوام کے سامنے جواب…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت کسی بھی قسم کا استثنیٰ لینے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی شخص چاہے اس کا منصب کچھ بھی ہو،قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بیان قومی اسمبلی کی قائمہ…

پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ دوستی، باہمی احترام اور عالمی یکجہتی کو فروغ دے رہا ہے، خلیل ہاشمی

چین میں پاکستان کے سفیرخلیل ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان ایمبیسی کالج بیجنگ (پی ای سی بی) کی جانب سے منعقدہ بین الاقوامی ثقافتی دن ایک اہم سالانہ تقریب ہے جو 50 سے زائد ممالک کے طلباء اور والدین کو ایک ساتھ لاتی ہے، یہ تقریب شرکاء کو مختلف…

وزیراعظم کاستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں تعاون پر حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز سے…

:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ستائیسویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل میں تعاون پر حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سینیٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اتحادی جماعتوں نے قومی سوچ کا مظاہرہ کیا ، سیاسی و معاشی استحکام کی بدولت ملک کی سمت…

علامہ محمد اقبال کی شاعری اور افکار نے دنیا بھر کی کئی اقوام کو متاثر کیا ہے، محمد مدثر ٹیپو

تہران میں پاکستانی سفارتخانے نے یونیورسٹی آف تہران کے شعبہ اردو اور حوزہ ہنری (تہران آرٹ کونسل) کے اشتراک سے ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 148ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا۔ تہران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے کہا کہ…

متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ صومالیہ کو 700 ٹن خوراک کی امداد روانہ

:متحدہ عرب امارات کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ صومالیہ کو 700 ٹن خوراک کی امداد روانہ کر دی گئے۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات نے قدرتی آفات سے متاثرہ ممالک کی امداد کے سلسلے میں اپنی انسانی ہمدردی کی کوششوں کے تحت سیلاب سے…

پی آئی اے کی یورپ کے لئے پروازیں بحال ہونے کے بعد پہلی پرواز پیرس پہنچ گئی

:پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز(پی آئی اے) کی یورپ کے لئے پروازیں بحال ہونے کے بعد پیرس کے لئے اس کی پہلی پرواز جمعہ کو چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر پہنچ گئی۔فرانس میں پاکستان کے سفارتخانہ کی ایکس پر پوسٹ کے مطابق پیرس اور اسلام آباد کے درمیان…

ماں کی شادی کروانے والے بیٹے اور خاتون کا بیان سامنے آگیا

18 سال بعد نوجوان بیٹے کے کہنے پر دوسری شادی کرنے والی خاتون کا بیان سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنی ماں کی 18 سال بعد دوسری شادی کروانے والے عبدالاحد کی تصاویر اور ویڈیوز خوب وائرل ہوئی تھیں۔ اب ان کی والدہ کی طرف سے شادی کے…

عمران اشرف کونسی بھارتی اداکارہ کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں؟

پاکستان کے مشہور اداکار اور ٹی وی میزبان عمران اشرف نے بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عمران اشرف نے اپنے مزاحیہ پروگرام میں مداح کے سوال پر اپنی اس خواہش کا ذکر کیا۔ پروگرام کے دوران ایک مداح لڑکی نے…

اسلام آباد بیس بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے، طاہر محمود پاپا

:اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اسلام آباد بیس بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں ایک روزہ ٹرائلز آئندہ ہفتے ہوں گے۔اسلام آباد بیس بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری طاہر محمود پاپا نے بتایا کہ ٹرائلز کی باقاعدہ تاریخ کا اعلان آئندہ ایک دو…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق ، سعید انور اور مصباح الحق کا پی سی بی ہال…

:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشتاق محمد ، انضمام الحق ، سعید انور اور مصباح الحق نے پی سی بی ہال آف فیم میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس اقدام سے موجودہ اور آنے والے کرکٹرز کو حوصلہ ملے گا…