گرین لائن،شالیمار اور قراقرم ایکسپریس میں ماڈرن ڈائننگ کارز، واٹر ڈسپنسرز اور وائی فائی کی سہولیات…
:پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرینوں میں مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے سلسلہ میں گرین لائن،شالیمار اور قراقرم ایکسپریس میں ماڈرن ڈائننگ کارز، واٹر ڈسپنسرز اور…