مودی اور نیتن یاہو کی دہشت گردی پوری دنیا میں جاری ہے، کشمیر کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں اٹھایا…
:کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ دنیا نے مقبوضہ کشمیر کے ڈھونگ انتخابات میں دیکھا کہ کیسے گھوسٹ ووٹرز تھے ،کشمیری تھے ہی نہیں، ہم نے دیکھا فلسطین، شام میں سرعام قتل عام ہوتا ہے اور اس پر جشن منایا جاتا ہے، مودی…