کامران اکمل کے بچے بھی ’ارطغرل غازی‘ کے مداح

0 203

لاہور ( سپورٹس ڈیسک ) بچے اْن کے جیسا نظر آنا چاہتے ہیں۔ کامران اکمل کی جانب سے ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی جس میں اْن کے بیٹے اور بھتیجے کو قائی قبیلے کا روایتی لباس پہنے ہوئے دیکھا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.