Daily Archives

December 16, 2021

عرب ممالک کے مقابلے میں سعودی عرب ایک بار پھر سب سے آگے

2021 میں عرب ممالک کے مقابلے میں سعودی عرب میں سب سے زیادہ سائنس ریسرچ پر کام ہوا ‘سعودی وزیر تعلیم ریاض: سعودی عرب میں 2021 کے دوران عرب ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ سائنس ریسرچ پر کام ہوا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر تعلیم حمد آل…

پٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد مہنگائی بھی کم ہوگی،فواد چوہدری

اسلام آباد :  وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگی،صحت کارڈ اورراشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزید ریلیف دیں گے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں…

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں، وزیراعظم

دشمن پاکستانی قوم کے حوصلوں کو کبھی پست نہیں کر سکتا،اس سانحہ کے بعد بہادر پاکستانی قوم کے حوصلے پست ہونے کی بجائے دہشت گردی کے خلاف مزید بلند ہوئے، قائدِ اعظم کا فرمان ہے کہ دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کو نقصان پہنچا سکے ،…

لاڑکانہ میں پانچ سال سے غیر حاضر 95 اساتذہ کا تنخواہیں لینے کا انکشاف

محکمہ تعلیم کا غیر حاضر اساتذہ کو ملازمت سے برطرفی کا اعلان ‘واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی لاڑکانہ: سندھ کے شہر لاڑکانہ کے ضلع میں قائم سرکاری اسکول کے 95 ٹیچرز اور عملے کا گزشتہ پانچ سال سے غیر حاضر رہنے اور گھر بیٹھ تنخواہ لینے…

لاہور میں شدید دھند کا راج ‘ معمولات زندگی متاثر ہو گئے

لاہور ائیرپورٹ رن وے گزشتہ رات 8 بجے سے بند ‘ 5 پروازیں منسوخ لاہور: لاہور ائیرپورٹ کا رن وے شدید دھند کے باعث گزشتہ رات 8 بجے سے بند ہے جس کے باعث 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ متعدد کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق…

کراچی‘ سپرہائی وے پر دلخراش ٹریفک حادثہ‘ 3 افراد جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں نامعلوم افراد کے بعد نامعلوم گاڑیاں بھی دہشت کی علامت بن گئیں، جنہوں نے 3 نوجوانوں کی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سپرہائی وے گلشن معمار کے قریب ڈبلیو 25 اسٹاپ پر ٹریفک حادثہ ہوا ہے، جہاں نامعلوم گاڑی…

بھارت مسافر بس دریا میں جاگری، ڈرائیور سمیت 9 افراد ہلاک ریسکیو آپریشن جاری

افسوسناک حادثہ بھارتی ریاست آندرا پردیش کے ٹاؤن جنگریڈی گودام جانے والی بس کو پیش آیا ‘حادثے میں زندہ بچنے کے مسافروں نے کھڑکی سے چھلانگ لگاکر اپنی جان بچائی نئی دہلی: بھارت میں مسافروں سے بھری ہوئی بس تیز رفتاری کے باعث دریا میں جاگری،…

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید پاکستانی نژاد نعیم راشد کیلئے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز

حملے سے بچانے کی کوشش کرنیوالے 10افراد کو بہادری ایوارڈ دیا گیا ‘شہید نعیم راشد نے کندھے میں گولی لگنے کے باوجود سفید فام دہشتگرد ٹیرنٹ کو جزوی طور پر گرا کر غیر مسلح کرنے کی کوشش کی تھی‘حملے کو روکا نہ جاتا تومزید اموات ہوسکتی تھیں‘جیسنڈا…

چین اور روس کا عالمی ترقی کیلئے باہمی تعاون میں اضافہ پر اتفاق

ورچوئل ملاقات میں علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال ‘ دونوں رہنماؤں کاسرمائی اولمپکس کے افتتاح پر ملاقات کا وعدہ چین عالمی نظم و نسق کوبہتر بنانے کیلئے روس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیاسپورٹس کے ذریعے دونوں ممالک کے عوام کے…