اسلام آباد:پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ جس شخص سے بیوی نہ سنبھالی جاتی ہو وہ نیو کلیئر پاکستان کو سنبھالنے کی تیار ی کر رہا ہے ،ریحام خان نے کہا کہ اپنے سابق شوہر عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کپتان اپنی گھڑی اور بیوی کو سنبھال نہیں سکتا اور بات کرتا ہے کہ نیوکلیئر پاکستان کو سنبھالنے کی ۔