عارف والا: ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے -2لاکھ روپے لوٹ لیے تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال کے رہائشی و تاجر عمران سے گھر کی دہلیز پر دونامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر دولاکھ روپے نقدی چھین کرفرارہوگئے تھانہ سٹی عارفوالاپولیس مصروف تفتیش ہے ۔