خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی

پشاور: زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع سوات،شانگلہ ،اپر و لوئر دیر سمیت دیگر اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی،زلرلے کی زیر زمین گہرائی 180 کلو میٹر تھی ،زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان بارڈر تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.