راولپنڈی ( اسپورٹس ڈیسک) احسان مانی کے مطابق پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم بھیج کر ای سی بی ساری دنیا میں یہ پیغام دے گا کہ پاکستان کرکٹ کیلئے ایک محفوظ ملک ہے جبکہ اس دورے میں ٹاپ ای سی بی حکام بھی پاکستان آئیں گے۔