16سالہ یوسوفا بنڈسلیگا تاریخ میں ڈیبیو کرنے والے کم عمر ترین فٹبالر

16 ویں سالگرہ کے اگلے ہی روز انھوں نے بروشیا ڈورٹمنڈ کی جانب سے ہیرتھا کے خلاف میچ کے آخری 5 منٹ فیلڈ میں گزارے، اس مقابلے میں ان کی ٹیم نے 2-5 سے فتح حاصل کی۔ کیمرون میں پیدا ہونے والے یوسوفا نے کلب کی انڈر 19 سائیڈ کی جانب سے اس سیزن میں 4 میچز کے دوران 13 گولز کیے

Leave A Reply

Your email address will not be published.