راولپنڈی ۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیز کور کمانڈر لاہور تعیناتلیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کور کمانڈر ملتان تعیناتلیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کمانڈر سدرن کمانڈ تعیناتلیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کور کمانڈر کراچی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا کور کمانڈر بہاولپور تعیناتلیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان انسپکٹر جنرل آرمز تعینات لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کمانڈر اے ایس ایف سی تعیناتلیفٹیننٹ جنرل محمد عدنان انسپکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ایویلیوایشن تعینات.