کوئٹہ سریاب روڈ دوست آغاکے قریب سڑک کنارے دھماکہ

کوئٹہ (روزنامہ ہمت) سریاب روڈ موسی کالونی مسجد کے قریب دھماکہ ،۔

کوئٹہ سریاب روڈ دوست آغاکے قریب سڑک کنارے دھماکہ

دھماکہ موسی کالونی کے قریب واقع مسجد کے ساتھ ہوا۔ جس میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہواریسکیودھماکے کا ہدف ایگل اسکواڈ کے موٹرسائیکل سوار اہلکار تھے۔ پولیس:ایگل سواڈ کے اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس
دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے۔ پولیس

 

 

 

Leave A Reply

Your email address will not be published.