کوئٹہ ‘ گورنر بلوچستان کی منطوری کے بعد ضلع قلعہ 2 حصوں میں تقسیم ‘ نئے لورلائی ڈویژن کے قیام کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری

کوئٹہ ‘ گورنر بلوچستان کی منطوری کے بعد ضلع قلعہ 2 حصوں میں تقسیم ‘ نئے لورلائی ڈویژن کے قیام کا باقاعدہ نوٹفکیشن جاری

کوئٹہ ‘ سینیئر ایم بی آر کیجانب سے نوٹفکیشن کے مطابق ضلعہ قلعہ عبداللہ کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے نیا ضلع چمن قائم کردیا گیا ہے

کوئٹہ ‘ ضلع قلعہ عبداللہ میں تحصیل قلعہ عبداللہ ‘ تحصیل گلستان اور سب تحصیل دوبندی کے علاقے شامل

کوئٹہ ‘ ضلع چمن میں تحصیل سٹی چمن اور تحصیل صدر چمن کے علاقے شامل

کوئٹہ ‘ نئے لورلائی ڈویژن میں ضلع لورالائی ‘ موسی خیل ‘ بارکھان اور ضلع دکی شامل

کوئٹہ ‘ ژوب ڈویژن میں ضلع ژوب ‘ قلعہ سیف اللہ اور ضلع شیرانی شامل ہونگے ‘ نوٹفکیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.